اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

منشا خان مداحوں کی جانب سے پاکستان کی سارہ خان قرار

بلال رشید by بلال رشید
مئی 29, 2021
in فلمیں انڈسٹری نیوز
منشا خان مداحوں کی جانب سے پاکستان کی سارہ خان قرار

   پاکستان کی معروف اور خوبصورت اداکارہ منشا پاشا کو مداحوں کی جانب سے بھارتی اداکارہ سارہ علی خان سے مشابہہ قرار دیا گیا ہے اور انہیں پاکستان کی سارہ خان کا لقب بھی دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق منشا پاشا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کے لئے سوال و جواب کا سیشن رکھا تھا جس میں انہیں ان کے ایک مداح کا  پیغام موصول ہوا کہ آپ پاکستان کی سارہ علی خان ہیں۔

مداح کی اس تعریف کے جواب میں منشا پاشا نے جواب دیا کہ مجھے ایسا نہیں لگتا ہے ہاں مگر میں نے اپنے متعلق یہ بات پہلے بھی کافی دفعہ سنی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان جنرل اسمبلی اقوام متحدہ میں فلسطین کا مسئلہ اٹھائے گا      

واضح کرتا چلوں کہ منشا پاشا نے حال ہی میں سماجی کارکن جبران ناصر سے شادی کی ہے جس کے بعد دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔

منشا پاشا نے کئی ڈاموں میں کام کیا جبکہ انہوں نے فلم ’چلے تھے ساتھ‘ کے ساتھ فلمی دنیا میں قدم رکھا اور اسی برس ریلیز ہونے والی فلم ‘لال کبوتر’ میں بھی ان کی جانب سے مرکزی کردار ادا کیا گیا تھا۔

دوسری جانب سارہ علی خان، جن کے مشابہ قرار دیا گیا، وہ بھارت کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  فتح باکس آفس کلیکشن: سونو سود کی فلم پانچویں دن 8 کروڑ کا سنگِ میل عبور کرنے کے قریب
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 11 سکواڈ 2026 مکمل فہرست اور قیمتیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 11 سکواڈ 2026: مکمل فہرست اور قیمتیں

فروری 17, 2026
کیا کل رمضان کا چاند نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

کیا کل رمضان کا چاند نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

فروری 17, 2026
سی ایم پنجاب راشن لسٹ 2026: اہلیت چیک کریں

سی ایم پنجاب راشن لسٹ 2026: اہلیت چیک کریں

فروری 17, 2026
جمعہ کو، ایوننگ شفٹ دوپہر 2:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک کام کرے گی۔

پنجاب میں رمضان 2026 کے لیے اسکول کے اوقات کا اعلان

فروری 17, 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 11 سکواڈ 2026 مکمل فہرست اور قیمتیں

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 11 سکواڈ 2026: مکمل فہرست اور قیمتیں

فروری 16, 2026
پنجاب کلاس 10 امتحانات ڈیٹ شیٹ 2026 سرکاری شیڈول

پنجاب کلاس 10 امتحانات ڈیٹ شیٹ 2026: سرکاری شیڈول

فروری 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 11 سکواڈ 2026 مکمل فہرست اور قیمتیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل 11 سکواڈ 2026: مکمل فہرست اور قیمتیں

فروری 17, 2026
کیا کل رمضان کا چاند نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

کیا کل رمضان کا چاند نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

فروری 17, 2026
سی ایم پنجاب راشن لسٹ 2026: اہلیت چیک کریں

سی ایم پنجاب راشن لسٹ 2026: اہلیت چیک کریں

فروری 17, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔