اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ممکنہ کووئڈ۱۹: بلاول بھٹو نے خود کو قرنطینہ کر لیا

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جون 8, 2022
in Uncategorized, قومی نیوز
ممکنہ کووئڈ۱۹: بلاول بھٹو نے خود کو قرنطینہ کر لیا

بلاول بھٹو کووِڈ19 میں مبتلا

نجی ٹی وی چینل نے منگل کو رپورٹ کیا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اپنی جرمن ہم منصب اینالینا بیئربوک کے کووِڈ\19 میں مبتلا ہونے کے بعد حفاظتی اقدامات کے طور پر خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

 جرمن وزیر خارجہ نے اپنا دورہ مختصر کر دیا اور وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد واپس آگئیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور ان کا کوویڈ ٹیسٹ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم شہباز شریف آج پری-بجٹ کانفرنس سے خطاب کریں گے 

یہ بھی پڑھیں | آئی ایس آئی کو سرکاری بھرتیوں میں بڑا اختیار مل گیا  

 وہ اپنی رہائش گاہ سے سرکاری اور سیاسی امور سرانجام دیں گے۔ جرمن وزیر خارجہ اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچی تھیں۔

ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر بھی موجود تھیں۔ انہوں نے وزارت خارجہ کے وفد کے ساتھ پودا لگایا۔ اس سے قبل دونوں وزرائے داخلہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاک آرمی کے خلاف کمپین چلانے پر معزرت خواہ ہوں، سوشل میڈیا پرسن نے معافی مانگ لی
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

لوک میلہ 2025 کی تاریخوں کا اعلان، اسلام آباد میں رنگا رنگ تہوار کی تیاریاں مکمل

لوک میلہ 2025 کی تاریخوں کا اعلان، اسلام آباد میں رنگا رنگ تہوار کی تیاریاں مکمل

اکتوبر 16, 2025
لاہور بورڈ کے 11ویں جماعت کے نتائج میں طالبات کی برتری برقرار

لاہور بورڈ کے 11ویں جماعت کے نتائج میں طالبات کی برتری برقرار

اکتوبر 16, 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتیں 16 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں : 16 اکتوبر 2025

اکتوبر 16, 2025
ایچ بی او میکس پاکستان میں لانچ – مکمل تفصیلات، قیمتیں اور فیچرز

ایچ بی او میکس پاکستان میں لانچ – مکمل تفصیلات، قیمتیں اور فیچرز

اکتوبر 15, 2025
پاکستان میں سونے کی آج کی قیمتیں 15 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی آج کی قیمتیں : 15 اکتوبر 2025

اکتوبر 15, 2025
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے 11ویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے 11ویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا

اکتوبر 15, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

لوک میلہ 2025 کی تاریخوں کا اعلان، اسلام آباد میں رنگا رنگ تہوار کی تیاریاں مکمل

لوک میلہ 2025 کی تاریخوں کا اعلان، اسلام آباد میں رنگا رنگ تہوار کی تیاریاں مکمل

اکتوبر 16, 2025
لاہور بورڈ کے 11ویں جماعت کے نتائج میں طالبات کی برتری برقرار

لاہور بورڈ کے 11ویں جماعت کے نتائج میں طالبات کی برتری برقرار

اکتوبر 16, 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتیں 16 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں : 16 اکتوبر 2025

اکتوبر 16, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔