اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ملتان سے سکھر موٹروے: بس اور آئل ٹینکر کا خوفناک تصادم، بیس افراد جاں بحق 

بلال رشید by بلال رشید
اگست 16, 2022
in علاقائی خبریں
ملتان سے سکھر موٹروے: بس اور آئل ٹینکر کا خوفناک تصادم، بیس افراد جاں بحق

مسافر بس آئل ٹینکر ٹکرا گئی

آج بروز منگل ملتان سکھر موٹروے (ایم-5) پر کراچی جانے والی مسافر بس آئل ٹینکر ٹکرا گئی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔

 موٹروے حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ 

موٹروے حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار سلیپر بس بے قابو ہو کر ہائی وے پر آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ ایم فائیو موٹروے پر جائے حادثہ پر کئی گھنٹوں تک ٹریفک معطل رہی۔

موٹروے پولیس

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق آئل ٹینکر اور بس میں تصادم کے فوری بعد آگ لگ گئی۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ مقامی پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ 

ترجمان کے مطابق آگ اتنی شدید اور خوفناک تھی کہ دور سے دکھائی دے رہی تھی۔ 

یہ بھی پڑھیں | کراچی: بارشوں کی پیشنگوئی؛ انٹرنیڈیٹ امتحانات کو ملتوی کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں | سوات مکمل طور پر سول انتظامیہ کے پاس ہے، خیبر پختونخواہ پولیس

مسافروں کو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا

 زیادہ تر مسافروں کو جلتی ہوئی گاڑیوں سے زندہ بچا لیا گیا اور انہیں فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ جلتی ہوئی بس سے کم از کم نو مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ 

پولیس ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ امدادی ٹیموں کو آگ بجھانے میں کئی گھنٹے لگے۔ 

ایمرجنسی کرائسز سنٹر

 آئی جی خالد محمود کی ہدایت پر موٹروے پولیس نے ایمرجنسی کرائسز سنٹر قائم کر دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب پولیس جلد لاہور دھماکہ کے ملزمان کو گرفتار کرلے گی، شیخ رشید

بدقسمت سلیپر بس رات 9 بجے لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوئی۔

بس کمپنی ذرائع کے مطابق بس میں دو ڈرائیور سوار تھے۔ سکھر میں تمام سٹاف کو تبدیل کیا جانا تھا۔ بس میں 24 مسافر سوار تھے جن میں سے دو مسافر حیدرآباد جا رہے تھے جبکہ 22 دیگر کراچی جا رہے تھے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات کے نتائج جاری

فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات

نومبر 28, 2025
پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا: نئی پابندیاں، پراسیسنگ اور اہم اپڈیٹس

پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا: نئی پابندیاں، پراسیسنگ اور اہم اپڈیٹس

نومبر 28, 2025
Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

نومبر 27, 2025
نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نومبر 27, 2025
Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

نومبر 27, 2025
پاکستان میں ADP ڈگری کیا ہے؟ 

پاکستان میں ADP ڈگری کیا ہے؟ 

نومبر 27, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات کے نتائج جاری

فیڈرل بورڈ ایس ایس سی رزلٹ 2025 سیکنڈ اینول امتحانات

نومبر 28, 2025
پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا: نئی پابندیاں، پراسیسنگ اور اہم اپڈیٹس

پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا: نئی پابندیاں، پراسیسنگ اور اہم اپڈیٹس

نومبر 28, 2025
Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

نومبر 27, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔