اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

مفتی طارق مسعود جب جہلم انجینئیر محمد علی مرزا سے مناظرے کے لئے پہنچے تو کیا ہوا؟

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 14, 2021
in قومی نیوز
سارہ خان اور فلک شبیر کے گھر صحت مند بیٹی کی پیدائش

 جہلم جہلم–

پچھلے کافی مہینوں سے یوٹیوب پر مفتی طارق مسعود اور انجینئیر محند علی مرزا ایک دوسرے کو مختلف اسلامی مسائل پر چیلنجز دے رہے تھے جبکہ انجینئیر محمد علی مرزا کی جانب سے اس دوران  مفتی طارق مسعود کو جہلم آ کر مناظرہ کرنے کی دعوت دی گئی۔

اس کہانی میں ٹرن اس وقتآیا جب دو روز قبل مفتی طارق مسعود نے ایک ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ کی اور کہاکہ میں جہلم پہنچ چکا ہوں جس کا مقصد انجینئیر محمد علی مرزا  سے اختلافی مسائل پر بات چیت کرنا ہے۔ انہوں نے اپنے دوست کا نمبر بھی شئیر کیا اور کہا کہ انجینئیر صاحب 48 گھنٹے کے اندر مجھ سے رابطہ کر لیں-

 میں 48 گھنٹے یعنی دو دن جہلم میں آپ کے جواب کا انتظار کروں گا۔ جواب نا آنے کی صورت میں یہاں سے واپس روانہ ہو جاؤں گا اور آپ کی شکست تسلیم کی جائے گی۔

 ان گزشتہ دو دنوں کے دوران مختلف افواہوں کا بازار گرم رہا جس میں مفتی طارق مسعود کو پولیس پکڑ لے کر گئی سمیت دیگر دعوت کئے جاتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم عمران خان کو بڑے دعوے کرنے کی عادت ہے، بلاول بھٹو 

تاہم آج مفتی طارق مسعود کی دو دن بعد نئی ایڈیو اپلوڈ ہوئی ہے جس میں انہوں نےبتایا کہ انجینئیر مرزا محمد علی جنہوں نے ان کو مناظرے کا چیلنج کیا تھا، ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے نا ہی اس حوالے سے کوئی پیغام یوٹیوب پر اپلوڈ کیا ہے۔

مفتی طارق مسعود نے کہا کہ میں وعدے کے مطابق دو دن جہلم رہا جبکہ انجینئیر محمد علی مرزا کی جانب سے رابطہ نہیں کیا گیا جو کہ ان کی واضح شکست ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  ‎ملک بھر میں عید الاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے

یاد رہے کہ انجینئیر محمد علی مرزا اپنے یوٹیوب کلپس میں تمام مکاتب فکر اور ان کے علماء پر سخت تنقید کرتے ہیں اور خود کو علمی کتابی مسلمان کہتے ہیں۔ جبکہ مفتی طارق مسعود کا تعلق مسلک دیوبند سے ہے جو انجینئیر محمد علی مرزا کی دعوت اور مناظرے کے چیلنج کے جواب میںجہلم گئے تھے تاہم انجینئیر مرزا نے ان کے جہلم آنے پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

 مفتی طارق مسعود کے حامیوں کی جانب سے مناظرے کی فتح کا اعلان کیا جا رہا ہے جس کی وجہ ان کے نزدیک انجینئیر محمد علی مرزا کا مفتی طارق مسعود کو خود جہلم بلا کر پھر بات چیت نا کرنا ہے۔ 

یہاں ایک بات دلچسپ ہے کہ انجینئیر محمد علی مرزا کی جانب سے یہ دعوی کیا گیا تھا کہ مفتی طارق مسعود قیامت تک جہلم نہیں آئیں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ "المہند” کے عقائد پر بات نہیں کر سکتے ہیں۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 11 سکواڈ 2026 مکمل فہرست اور قیمتیں

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 11 سکواڈ 2026: مکمل فہرست اور قیمتیں

فروری 16, 2026
پنجاب کلاس 10 امتحانات ڈیٹ شیٹ 2026 سرکاری شیڈول

پنجاب کلاس 10 امتحانات ڈیٹ شیٹ 2026: سرکاری شیڈول

فروری 16, 2026
مریم کو بتائیں پروگرام 2026 وزیراعلیٰ پنجاب کا 10,000 روپے رمضان ریلیف

مریم کو بتائیں پروگرام 2026: وزیراعلیٰ پنجاب کا 10,000 روپے رمضان ریلیف

فروری 16, 2026
1500 روپے کے پرائز بانڈ کا رزلٹ 2026: قرعہ اندازی نمبر 105 کا اعلان

1500 روپے پرائز بانڈ رزلٹ 2026: قرعہ اندازی نمبر 105 کا اعلان

فروری 16, 2026
چولستان جیپ ریلی 2026 کے نتائج خالد حمید اور سلمیٰ مروت فاتح

چولستان جیپ ریلی 2026 کے نتائج: خالد حمید اور سلمیٰ مروت فاتح

فروری 16, 2026
کیا وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کی ڈیڈ لائن بڑھا دی گئی ہے؟

کیا وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کی ڈیڈ لائن بڑھا دی گئی ہے؟

فروری 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 11 سکواڈ 2026 مکمل فہرست اور قیمتیں

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 11 سکواڈ 2026: مکمل فہرست اور قیمتیں

فروری 16, 2026
پنجاب کلاس 10 امتحانات ڈیٹ شیٹ 2026 سرکاری شیڈول

پنجاب کلاس 10 امتحانات ڈیٹ شیٹ 2026: سرکاری شیڈول

فروری 16, 2026
مریم کو بتائیں پروگرام 2026 وزیراعلیٰ پنجاب کا 10,000 روپے رمضان ریلیف

مریم کو بتائیں پروگرام 2026: وزیراعلیٰ پنجاب کا 10,000 روپے رمضان ریلیف

فروری 16, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔