اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مفتاح اسماعیل کا چلی ملی کو مزید جوسی بنانے کا وعدہ

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اگست 24, 2021
in علاقائی خبریں
https://twitter.com/usamalali_/status/1429375612108644361?s=21https://twitter.com/miftahismail/status/1429776074091679744?s=21

 سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن کا ووٹ بینک بڑھانے کا انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر عوام سے ن لیگ کو ووٹ دینے کی صورت میں چلی ملی جیلی کو مزیز جوسی بنانے کا وعدہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر صارف اسامہ نے ایک ٹویٹ میں شکوہ کیا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ اب چلی ملی مزید جوسی نہیں رہی ہے اور ہمیشہ  سوکھی اور مری ہوئی ہوتی ہے۔  صارف نے مزید لکھا کہ چلی ملی کھاتے ہوئے ایسے لگتا ہے جیسے کوئی ڈرائی فروٹ کھا رہے ہوں۔

why is chilli milli not juicy anymore? hamesha itni sookhi aur mari hui hoti hai, like eating a chilli milli dry fruit

— Usama Lali (@usamalali_) August 22, 2021

ٹویٹر صارف کے اس شکوے پر سابق وفاقی وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل نے موقع کا خوب فائدہ اٹھایا اور صارف کو اس کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں چلی ملی کو مزید جوسی بنانے کا وعدہ کرتا ہوں لیکن آپ مجھ سے وعدہ کریں کہ اگلے انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں | بیوی کے مقابلے میں حسین کی حالت زیادہ ہونی چاہیے ، صداف کنول کے بیان پر مختلف تبصرے

مفتاح اسماعیل کے اس جواب پر مختلف صارفین نے مزید دلچسپ فرمائشیں شروع کر دیں۔ ایک صارف فریحہ نے مفتاح اسماعیل کو جہاز سے چلی ملی کے پیکٹس گرانے کا مشورہ دے ڈالا تا کہ لوگ ن لیگ کو ووٹ ڈالیں۔

ٹویٹر صارف انس نے کہا کہ کوکومو کی مقدار میں بھی اضافہ کروائیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کراچی میں ڈینگی وائرس سے ہسپتال بھر گئے

ایک اور صارف نے کوکومو کا ہی حوالہ دیتے ہوئے کہا سر کہ اس کا بھی کچھ کریں ایک دو  پیس میں سے چاکلیٹ ہی نہیں نکلتی ہے۔

اسی طرح مفتاح اسماعیل کے اس جواب پر دیگر صارفین نے بھی دلچسپ تبصرے کئے۔ 

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025
پاکستان بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کا آغاز

پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ: فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مئی 10, 2025
پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025
پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائ

پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

مئی 9, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025
پاکستان بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کا آغاز

پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ: فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مئی 10, 2025
پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے