اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

مریم نواز ایک نادان بچی ہے؛ ن لیگ نے بہت کرپشن کی ہے، امجد شعیب

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 14, 2021
in سیاست کی خبریں
مریم نواز ایک نادان بچی ہے؛ ن لیگ نے بہت کرپشن کی ہے، امجد شعیب

 پاکستان پاکستان–

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ریٹائرڈ جنرل امجد شعیب نے ن لیگ اور بالخصوص مریم نواز پر سخت تنقید کی ہے۔

انہوں نے مریم نواز کو ایک نادان بچی قرار دیا اور کہا کہ جو ٹون اور لہجہ یہ استعمال کرتی ہیں وہ سیاست میں نہیں چلتا ہے۔

امجد شعیب نے کہا کہ یہ بات تو طے ہے کہ ن لیگ نے بےتحاشہ کرپشن کی ہے۔  پہلے یہ کہتے تھے کہ ساری جائیدادیں ہماری ہیں اور مکمل ثبوت ہیں پاس لیکن جب بات عدالت گئی توصرف قطری خط نکلا۔

انہوں نے کہا کہ اپنے قطری خط کی طرف یہ نہیں آتےجو کہ اصل معاملہ ہے۔ کبھی تقریریں دکھائیں گے تو کبھی مختلف لوگوں کو ان کے خلاف فیصلے کا ذمہ دار ٹھرائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان جنرل اسمبلی اقوام متحدہ میں فلسطین کا مسئلہ اٹھائے گا 

اس نے مزید کہا کہ نوازشریف کی تقریر میں ہمیشہ یہ ذکر ہوتا ہے کہ کیسے آپ کے منتخب کردہ وزیر اعظم کو اتارا گیا جس میں مشرف دور کے مارشل لاء کی طرف اشارہ  کیا جاتا ہے۔

جو لیڈر ہوتا ہے اپنے رونے دھونے نہیں سناتا بلکہ قوم کی بات کرتا ہے عوام کی بات کرتا ہے جبکہ ن لیگ کے لیڈران نے تقریروں میں ہمیشہ اپنا رونا رویا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم عمران خان کو بڑے دعوے کرنے کی عادت ہے، بلاول بھٹو
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

عید الفطر 2026 کے لیے بینک تعطیلات کا شیڈول جاری

عید الفطر 2026 کے لیے بینک تعطیلات کا شیڈول جاری

مارچ 18, 2026
پنجاب ایچ ای ڈی ایوارڈز 2026 بہترین کالجز، پرنسپلز اور اساتذہ کے لیے شاندار اعزاز

پنجاب ایچ ای ڈی ایوارڈز 2026: بہترین کالجز، پرنسپلز اور اساتذہ کے لیے شاندار اعزاز

مارچ 18, 2026
حکومت نے پاکستان ڈے پریڈ 2026 کیوں منسوخ کی؟

حکومت نے پاکستان ڈے پریڈ 2026 کیوں منسوخ کی؟

مارچ 18, 2026
اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

مارچ 18, 2026
کے پی موسم بہار کی چھٹیاں اور جمعہ کے دن گھر سے کام کا اعلان

کے پی موسم بہار کی چھٹیاں اور جمعہ کے دن گھر سے کام کا اعلان

مارچ 18, 2026
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے HEC HAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے HEC HAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

مارچ 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

عید الفطر 2026 کے لیے بینک تعطیلات کا شیڈول جاری

عید الفطر 2026 کے لیے بینک تعطیلات کا شیڈول جاری

مارچ 18, 2026
پنجاب ایچ ای ڈی ایوارڈز 2026 بہترین کالجز، پرنسپلز اور اساتذہ کے لیے شاندار اعزاز

پنجاب ایچ ای ڈی ایوارڈز 2026: بہترین کالجز، پرنسپلز اور اساتذہ کے لیے شاندار اعزاز

مارچ 18, 2026
حکومت نے پاکستان ڈے پریڈ 2026 کیوں منسوخ کی؟

حکومت نے پاکستان ڈے پریڈ 2026 کیوں منسوخ کی؟

مارچ 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔