اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

 محمد رضوان نے بیٹیوں کے ساتھ خوبصورت ویڈیو شئیر کر دی

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 24, 2022
in کرکٹ نیوز
محمد رضوان

محمد رضوان کی بیٹیوں کے ساتھ خوبصورت ویڈیو

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے جمعرات کو دوسرے ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے خلاف فتح کے بعد اپنی بیٹیوں کے ساتھ ایک خوبصورت لمحے کی ویڈیو شیئر کی ہے

 پاکستان نے تاریخی سیریز میں نیشنل اسٹیڈیم میں 200 رنز کے تعاقب میں 10 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: بابر اعظم نے غلطیاں ڈھونڈنے والوں کے لئے پیغام جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں |   پرسنل اٹیک نہیں ہونے چاہیے، بابر اعظم کا عاقب جاوید کو جواب

رضوان نے اپنی بیٹیوں کو گلے لگایا

 پاکستان کے لیے میچ وننگ اننگز کے بعد رضوان نے اپنی بیٹیوں کو گلے لگایا جو دوڑتی ہوئی ان کے پاس آئیں۔ 

اس پیاری بات چیت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

https://twitter.com/000insect/status/1573304582788333569?s=19

 ان کی ایک بیٹی نے بتایا کہ اس نے اپنے والد کے لیے بہت دعائیں کی ہیں۔ اس پر رضوان نے پوچھا: "زیادہ دعا کس نے کی؟” 

 اس لمحے کو محمد رضوان کے مداحوں نے بہت زیادہ پسند کیا۔ 

 محمد رضوان نے ناٹ آؤٹ 88 رنز بنا کر پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں جتوانے کے لئے کردار ادا کیا۔ انہوں نے اوپنر بابر اعظم کے ساتھ اوپننگ کی جنہوں نے میچ میں 110 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں:  محمد عامر کا ویزہ ریجیکٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ پریشان
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

مارچ 18, 2026
کے پی موسم بہار کی چھٹیاں اور جمعہ کے دن گھر سے کام کا اعلان

کے پی موسم بہار کی چھٹیاں اور جمعہ کے دن گھر سے کام کا اعلان

مارچ 18, 2026
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے HEC HAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے HEC HAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

مارچ 18, 2026
Jaecoo J8 پاکستان میں متوقع قیمت، خصوصیات اور لانچ کی تاریخ

Jaecoo J8 پاکستان میں: متوقع قیمت، خصوصیات اور لانچ کی تاریخ

مارچ 18, 2026
2026 کے لیے عمرہ ویزوں اور زائرین کی واپسی کی حتمی تاریخوں کا اعلان

2026 کے لیے عمرہ ویزوں اور زائرین کی واپسی کی حتمی تاریخوں کا اعلان

مارچ 18, 2026
مریم نواز 5,000 روپے عیدی اسکیم 2026 رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

مریم نواز 5,000 روپے عیدی اسکیم 2026: رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

مارچ 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

مارچ 18, 2026
کے پی موسم بہار کی چھٹیاں اور جمعہ کے دن گھر سے کام کا اعلان

کے پی موسم بہار کی چھٹیاں اور جمعہ کے دن گھر سے کام کا اعلان

مارچ 18, 2026
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے HEC HAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے HEC HAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

مارچ 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔