اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مجھ میں کورونا کی علامات نہیں ہیں، محمد حفیظ

عدیل حسن by عدیل حسن
جون 24, 2020
in اہم خبریں, بین اقوامی خبریں, کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
Muhammad-Hafeez

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا کورونا ٹیسٹ پچھلے دنوں مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے ٹویٹر پر صحت سے متعلق ایپ ڈیٹس دیں-

پی سی بی کی جانب سے کروائے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹس میں سے محمد حفیظ کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آیا تھا جس پر انہوں نے ٹویٹر پر اپنی صحت کے حوالے سے اپ ڈیٹ کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ میں بلکل ٹھیک ہوں کورونا کی کوئی بھی علامات نہیں ہیں-

ان کی اس ٹویٹ کو اس لنک پر کلک کر کے پڑھا جا سکتا ہے-

Tested Corona positive acc to test arranged by PCB but Alham du Lillah I m absolutely fine and asymptomatic, immediately isolated myself from my family.i hv been Running, doing gym, practicing hard in last 2 weeks nd feeling absolutely fine. Waiting for my family test reports 🤲🏼

— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) June 24, 2020

تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے کہا کہ پی سی بی کی جانب سے کورونا کا ٹیسٹ کروانے پر پاوزیٹو آیا ہے مگر الحمدللہ مجھ میں کورونا کی کوئی علامت نہیں ہے- انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے میں بلکل ٹھیک ہوں اور اب خود کو گھر میں ہی آئیسولیٹ کر لیا ہے-

ان کا کہنا تھا کہ وہ ہفتوں سے دوڑ بھی لگا رہے ہیں جم بھی کر رہے ہیں جبکہ سخت ٹریننگ جاری ہے اور وہ خود کو بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں-

واضح رہے کہ دورہ انگلینڈ کے لئے منتخب پاکستانی ٹیم کے اسکواڈ کے پی سی بی کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کروائے گئے تھے جس پر 10 کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں یعنی ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے-

یہ بھی پڑھیں:  انگور اڈہ مقابلے میں بریگیڈیئر مصطفی کمال شہید

پی سی بی کی رپورٹ کے مطابق فخر زمان, عمران خان, کاشف بھٹی, محمد حفیظ , محمد رضوان, شاداب خان, حیدر علی, وہاب ریاض اور محمد حسنین کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے-

محمد حفیظ نے اپنی تازہ ترین ٹویٹ میں کہا کہ میں نے پرائیوٹ لیب سے کورونا ٹیسٹ کروایا تو وہ منفی آیا ہے- انہوں نے کورونا ٹیسٹ کے رزلٹ کی تصویر بھی اپنے سوشل میڈیا کے اکاؤنٹ پہ شئیر کی ہے-

ان کی اس تازہ ترین ٹویٹ کے بعد سرکاری کورونا ٹیسٹنگ لیبز پر سوالات اٹھ گئے ہیں کہ کیا سرکاری مشینیں خراب ہیں یا جان بوجھ کر کورونا مثبت لایا جا رہا ہے-

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی کئی کیسز میں ایسا ہوا کہ سرکاری لیب کے رزلٹ مثبت جبکہ نجی لیب کے رزلٹ منفی آئے ہیں-

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025
27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

نومبر 8, 2025
پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

نومبر 7, 2025
سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

نومبر 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔