اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

متاثرہ ٹک ٹاکر خاتون نے ایف آئی آر میں گھر کا غلط ایڈریس لکھوایا

بلال رشید by بلال رشید
اگست 20, 2021
in علاقائی خبریں
متاثرہ ٹک ٹاکر خاتون نے ایف آئی آر میں گھر کا غلط ایڈریس لکھوایا

لاہور 14 اگست پر مینارِ پاکستان میں ہراسگی کی شکار خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم بیگ نے پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر میں اپنے گھر کا غلط ایڈریس لکھوایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک بزرگ جوڑے نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ ان کے گھر کا ایڈریس ٹک ٹاکر کی جانب سے لکھوایا گیا یے جس کی وجہ سے پولیس یہاں آتی ہے سور ہمیں تنگ کرتی یے۔

https://www.youtube.com/watch?v=LDg7Ort3iEI&feature=youtu.be

ویڈیو میں بزرگ خاتون کو پریشانی کی حالت میں یہ کہتے دیکھا جا سکتا ہے کہ پتہ نہیں ہمارے ساتھ کس نے دشمنی کی ہے۔ بزرگ خاتون نے بتایا کہ ہمارے گھر دن میں  7 دفعہ لوگ آچکے ہیں اور ہم سے اس متعلق سوال کرتے ہیں جس کا ہمیں کچھ علم ہی نہیں۔

یہ بھی پڑھیں |ملک امین برسوں سے مسلم لیگ ن کے خلاف ہیں۔

بزرگ خاتون بتایا کہ ہمیں تو اس ٹک ٹاکر نے محلے میں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محلے دار ہم سے مختلف قسم کے سوال کر رہے ہیں اور ہم ان سوالوں سے تنگ آ چکے ہیں۔

انٹرویو لینے والے بزرگ خاتون سے پوچھا کہ کیا آپ اس لڑکی کو جانتے ہیں تو  بزرگ خاتون اور آدمی نے یک زبان ہو کر کہا کہ ہم تو اس لڑکی کی شکل اور نام دے ہی واقف نہیں ہیں۔

خاتون نے بتایا کہ محلے دار ہم سے عائشہ متعلق پوچھتے ہیں کہ وہ تمہاری کون ہے اور روزانہ پولیس تمہارے گھر کیوں آرہی ہے؟ 

یہ بھی پڑھیں:  سانحہ مری انتظامیہ کی ناہلی کی وجہ سے ہوا، رپورٹ

بزرگ خاتون  نے بتایا کہ وہ نہیں جانتی کہ ان کا ایڈریس کیوں لکھا گیا ہے اور جس نے بھی ایسا کیا ہے اسے سزائے موت ہونی چاہیے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کراچی میں پی ایس ایل 11 کے میچز

کراچی میں پی ایس ایل 11 کے میچز کے لیے ٹریفک پلان اور سیکیورٹی کا اعلان

اپریل 9, 2026
ایف بی آئی ایس ای امتحانات کا شیڈول

کیا اسلام آباد میں تعطیلات کے دوران فیڈرل بورڈ کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے؟

اپریل 8, 2026
اسلام آباد میں مقامی تعطیلات

امریکہ ایران مذاکرات کے پیش نظر اسلام آباد میں مقامی تعطیلات کا اعلان

اپریل 8, 2026
ہنڈائی انسٹالمنٹ پلانز 2026

پاکستان میں ایلانٹرا اور سوناٹا کے لیے ہنڈائی کے نئے قسطوں کے منصوبے متعارف

اپریل 8, 2026
OPPO F33 Pro

OPPO F33 Pro کی لیک شدہ خصوصیات، متوقع لانچ اور پاکستان میں قیمت

اپریل 8, 2026
بیرون ملک ملازمت کے فراڈ

پاکستان میں بیرون ملک ملازمت کے فراڈ سے کیسے بچیں؟

اپریل 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کراچی میں پی ایس ایل 11 کے میچز

کراچی میں پی ایس ایل 11 کے میچز کے لیے ٹریفک پلان اور سیکیورٹی کا اعلان

اپریل 9, 2026
ایف بی آئی ایس ای امتحانات کا شیڈول

کیا اسلام آباد میں تعطیلات کے دوران فیڈرل بورڈ کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے؟

اپریل 8, 2026
اسلام آباد میں مقامی تعطیلات

امریکہ ایران مذاکرات کے پیش نظر اسلام آباد میں مقامی تعطیلات کا اعلان

اپریل 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔