لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھا کر 25 فیصد کر دیا گیا
وفاقی کابینہ نے ملک کے لیے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط کو پورا کرتے ہوئے لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس (ایس ٹی) کو 25 فیصد تک بڑھانے کی اجازت دے دی ہے۔
، فرنیچر، آئس کریم، جیم، جیلی، چمڑا، جیکٹس، شیمپو، دھوپ کے چشمے، کیچپ، سفری بیگ، سوٹ کیس، ہتھیار، پاستا، موسیقی کے آلات، منجمد گوشت، دروازے اور کھڑکیوں کے فریم، سجاوٹ کا سامان، گھریلو سامان، سینیٹری اور باتھ روم کا سامان، کراکری اور کارن فلیکس وغیرہ شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں | چوہدری پرویز الہی کو تحریک انصاف کا صدر بنا دیا گیا