اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 3 افراد گرفتار

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 11, 2024
in علاقائی خبریں
انسانی سمگلنگ میں ملوث 11 مشتبہ افراد گرفتار

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 3 افراد گرفتار

پولیس نے حالیہ کریک ڈاؤن کے دوران 03 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق نصیر آباد پولیس نے اسلام کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 09 ایم ایم کا پستول برآمد کر لیا۔

اسی طرح ائیرپورٹ پولیس نے رفیق کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30 بور کا پستول برآمد کر لیا۔

صدر بارونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عامر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے پستول 30 بور برآمد کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں | کلر کہار موٹروے حادثہ کے ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج

پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ڈویژنل ایس پیز نے پولیس ٹیموں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید کہا کہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  دہشت گردی کا کریک ڈاؤن: داتا دربار دھماکے کے پیچھے ٹی ٹی پی کا کارندہ کراچی جوائنٹ آپریشن میں پکڑا گیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جہان داد خان پی ایس ایل 11 جرمانہ

پی ایس ایل 11: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جہان داد خان کو جرمانہ

اپریل 11, 2026
Infinix Note 60 Pro

Infinix Note 60 Pro: خصوصیات، 6500mAh بیٹری اور پاکستان میں قیمت

اپریل 11, 2026
انسٹاگرام کمنٹس ایڈٹ کرنے کا طریقہ

انسٹاگرام کا دھماکے دار فیچر: اب کمنٹس ایڈٹ کریں مگر ایک اہم شرط کے ساتھ

اپریل 11, 2026
نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ فائنل

نیشنل ویمنز ٹی 20 فائنل: انونسیبلز اور اسٹارز کے درمیان ٹائٹل کا معرکہ

اپریل 11, 2026
Chery Tiggo 7 PHEV vs Jaecoo J7 PHEV

پاکستان میں ہائبرڈ گاڑیوں کا نیا مقابلہ: Chery Tiggo 7 اور Jaecoo J7 کا تفصیلی موازنہ

اپریل 11, 2026
اسلام آباد ٹاکس 2026 ٹریفک پلان

اسلام آباد ٹاکس 2026: دارالحکومت کے لیے جامع ٹریفک پلان جاری

اپریل 11, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جہان داد خان پی ایس ایل 11 جرمانہ

پی ایس ایل 11: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جہان داد خان کو جرمانہ

اپریل 11, 2026
Infinix Note 60 Pro

Infinix Note 60 Pro: خصوصیات، 6500mAh بیٹری اور پاکستان میں قیمت

اپریل 11, 2026
انسٹاگرام کمنٹس ایڈٹ کرنے کا طریقہ

انسٹاگرام کا دھماکے دار فیچر: اب کمنٹس ایڈٹ کریں مگر ایک اہم شرط کے ساتھ

اپریل 11, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔