اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

عمران خان تم چوہے نہیں ریٹ ہو، بلاول بھٹو کی پھر زبان پھسل گئی؟

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 24, 2022
in سیاست کی خبریں
عمران خان تم چوہے نہیں ریٹ ہو، بلاول بھٹو کی پھر زبان پھسل گئی؟

پاکستان میں ان دنوں سیاسی ماحول کافی گرم ہے اور ایک دوسرے پر تنقید شدت اختیار کر گئی ہے۔ 

ان حالات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر بلاول بھٹو زرداری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں بلاول بھٹو پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو نشانہ بناتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ وہ چوہے نہیں بلکہ ریٹ یعنی چوہا ہیں۔

Massive Respect for those who call "Chuha" A "RAT" like Bilawal Bhutto is calling Imran Khan 😂😂🤣 #ImranKhan pic.twitter.com/TtfXZGkrMN

— Rosy (@rose_k01) March 23, 2022

 لوگ ان کی اس ویڈیو کو انجوائے کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | یوم پاکستان: پاک فوج کی جانب سے توپوں کی سلامی  

 بلاول بھٹو نے مزید کیا کہا؟ 

بلاول بھٹو نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بیوقوف ہے، لڑائی سے بھاگ رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جو لوگ ہمیں چوہے کہتے ہیں وہ مقابلہ کرنے سے بھاگ رہے ہیں۔ عمران  خان تم چوہے نہیں  ریٹ (انگریزی لفظ جس کا اردو مطلب چوہا ہے) ہو۔ 

سوشل میڈیا صارفین اس وائرل ویڈیو پر خوب طنزیہ تبصرہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  الیکشن کمیشن نے عارف علوی کی ’فوری ملاقات‘ کی دعوت ٹھکرا دی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی ایس ایل 11 آفیشل شیڈول کا اعلان مکمل وینیوز اور ٹائم ٹیبل

پی ایس ایل 11 آفیشل شیڈول کا اعلان: مکمل وینیوز اور ٹائم ٹیبل

مارچ 11, 2026
پاکستانی طلباء کے لیے آذربائیجان اسکالرشپ 2026

پاکستانی طلباء کے لیے آذربائیجان اسکالرشپ 2026

مارچ 11, 2026
کیا سندھ میں جمعۃ الوداع پر عام تعطیل ہوگی؟

کیا سندھ میں جمعۃ الوداع پر عام تعطیل ہوگی؟

مارچ 11, 2026
پاکستان نیوی کا بحری تجارتی راستوں کی حفاظت کے لیے 'آپریشن محافظ البحر' کا آغاز

پاکستان نیوی کا بحری تجارتی راستوں کی حفاظت کے لیے ‘آپریشن محافظ البحر’ کا آغاز

مارچ 11, 2026
پنجاب نے آن لائن ای اسٹامپ سسٹم کا آغاز کر دیا

پنجاب نے آن لائن ای اسٹامپ سسٹم کا آغاز کر دیا

مارچ 11, 2026
پی ایس ایل 11 کے لیے ملتان سلطانز کا کپتان کسے مقرر کیا گیا ہے؟

پی ایس ایل 11 کے لیے ملتان سلطانز کا کپتان کسے مقرر کیا گیا ہے؟

مارچ 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی ایس ایل 11 آفیشل شیڈول کا اعلان مکمل وینیوز اور ٹائم ٹیبل

پی ایس ایل 11 آفیشل شیڈول کا اعلان: مکمل وینیوز اور ٹائم ٹیبل

مارچ 11, 2026
پاکستانی طلباء کے لیے آذربائیجان اسکالرشپ 2026

پاکستانی طلباء کے لیے آذربائیجان اسکالرشپ 2026

مارچ 11, 2026
کیا سندھ میں جمعۃ الوداع پر عام تعطیل ہوگی؟

کیا سندھ میں جمعۃ الوداع پر عام تعطیل ہوگی؟

مارچ 11, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔