اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

عمران خان آج دورہ لاہور کریں گے

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 26, 2022
in علاقائی خبریں
عمران خان

عمران خان لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان (آج) پیر کو لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ 

 عمران خان آج لاہور میں مصروف دن گزاریں گے کیونکہ وہ اپنی عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں مختلف مکاتب فکر کی مذہبی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ 

 خان الحمرا ہال میں پی ٹی آئی کے انصاف ٹریڈرز ونگ کی ایک تقریب سے بھی خطاب کریں گے جس میں تاجر برادری شرکت کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں | بیوی کو قتل کرنے پر صحافی ایاز میر کا بیٹا گرفتار

یہ بھی پڑھیں | کراچی میں مزید مون سون بارشوں کا کوئی امکان نہیں

عمران خان علمائے کرام اور مشائخ سے ملاقات

پی ٹی آئی کے سربراہ مقامی ہوٹل میں علمائے کرام اور مشائخ سے ملاقاتیں کریں گے۔ 

وہ گورنمنٹ کالج لاہور میں ایک تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ 

اپنے دورے کے دوران وہ پنجاب کے وزیراعلیٰ ہاؤس جائیں گے جہاں وہ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  کریم جان گمشدہ یا دہشتگرد تنظیم کا رکن؟ بہن نے اعتراف کر لیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

واٹس ایپ شیڈول میسجز فیچر اب مقررہ وقت پر خودکار میسج بھیجنا ممکن

واٹس ایپ شیڈول میسجز فیچر: اب مقررہ وقت پر خودکار میسج بھیجنا ممکن

فروری 25, 2026
نادرا شناختی کارڈ کی نئی خصوصیات کیو آر کوڈز اور ڈیجیٹل اپ گریڈز

نادرا شناختی کارڈ کی نئی خصوصیات: کیو آر کوڈز اور ڈیجیٹل اپ گریڈز

فروری 25, 2026
پاکستان میں عید الفطر 2026 کی تاریخ پی ایم ڈی (PMD) کی پیش گوئی

پاکستان میں عید الفطر 2026 کی تاریخ: پی ایم ڈی (PMD) کی پیش گوئی

فروری 25, 2026
میانوالی سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

میانوالی سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

فروری 25, 2026
پی ایس ایل 11 کے متوقع شیڈول اور گروپس کا اعلان

پی ایس ایل 11 کے متوقع شیڈول اور گروپس کا اعلان

فروری 24, 2026
بی آئی ایس پی نے باقاعدہ بینظیر نشوونما پروگرام ڈیش بورڈ لانچ کر دیا

بی آئی ایس پی نے باقاعدہ بینظیر نشوونما پروگرام ڈیش بورڈ لانچ کر دیا

فروری 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

واٹس ایپ شیڈول میسجز فیچر اب مقررہ وقت پر خودکار میسج بھیجنا ممکن

واٹس ایپ شیڈول میسجز فیچر: اب مقررہ وقت پر خودکار میسج بھیجنا ممکن

فروری 25, 2026
نادرا شناختی کارڈ کی نئی خصوصیات کیو آر کوڈز اور ڈیجیٹل اپ گریڈز

نادرا شناختی کارڈ کی نئی خصوصیات: کیو آر کوڈز اور ڈیجیٹل اپ گریڈز

فروری 25, 2026
پاکستان میں عید الفطر 2026 کی تاریخ پی ایم ڈی (PMD) کی پیش گوئی

پاکستان میں عید الفطر 2026 کی تاریخ: پی ایم ڈی (PMD) کی پیش گوئی

فروری 25, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔