اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عالمی ادارہ صحت کا لاک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ، وزیر اعظم کا موقف بھی سامنے آ گیا

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جون 10, 2020
in اہم خبریں, صحت, قومی نیوز
عالمی ادارہ صحت کا لاک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ، وزیر اعظم کا موقف بھی سامنے آ گیا

جون 10 2020: (جنرل رپورٹر) پاکستان میں عوام کی جانب سے ایس او پیز پر عمل نا کئے جانے کے باعث بڑے خطرات کا سامنا لاحق ہے- عالمی ادارے پاکستان کو کورونا کے حوالے سے خطرناک ترین ملک قرار دے رہے ہیں– عالمی ادا صحت نے پاکستان کے نام جاری خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کم از کم دو ہفتوں کا مکمل لاک ڈاؤن کرے- پاکستان میں کیسز مثبت آنے کی شرح چوبیس فیصد ہے جو کہ بہت خطرناک ہے

عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں کورونا کے حوالے سے نئے کیسز میں دسویں نمبر پر آ چکا ہے جبکہ پاکستان کا نظام آئیسولیشن بھی انتہائی کمزور ہے- یہاں کے شہری ہاتھ دھونے, ماسک پہننے اورسماجی فاصلے جیسی احتیاطی تدابیر پر عمل نہیں کر رہے ہیں

ہانگ کانگ کے ایک سٹڈی گروپ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے میں مکمل طور پر ناکام رہا ہے اور اس معاملے میں اسے ایشیاء کا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا گیا ہے- عالمی ادارہ صحت نے پاکستان سے کہا ہے کہ پاکستان نے لاک ڈاؤن نرم کیا جبکہ وہ لاک ڈاؤن نرم کرنے کی کسی ایک شرط پر بھی پورا نہیں اترتا- کم از کم 14 دن کا سخت لاک ڈاؤن کرنا اور ٹیسٹ کرنے کی شرح کو بڑھانا ہو گا

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کوتجویز دی ہے کہ وہ روزانہ کم از کم پچاس ہزار ٹیسٹ کرے تا کہ کورونا وائرس کے خاموش مریضوں کا پتہ لگایا جا سکے- عالمی ادارہ صحت پاکستان مشن کے سربراہ ڈاکٹر پالیتھا ماہی پالا نے ڈاکٹر یاسمین کے نام خط میں لکھا ہے کہ کورونا وائرس کی رسائی اب پاکستان کے ہر ضلع تک ہو چکی ہے- انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران ایک ہزار یومیہ کیسز ہوتے تھے جبکہ لاک ڈاؤن میں سختی ختم کرنے کے بعد  یہ تعداد ڈبل ہو چکی ہے-بتایا کہ پاکستان کے ملک بھت کے کیسز میں سے کراچی میں 34 فیصد, لاہور میں 19 فیصد, پشاور میں 5.31 فیصد,کوئٹہ میں 5.25 فیصد جبکہ راولپنڈی میں 3.35 فیصد کورونا کیسز ہیں

یہ بھی پڑھیں:  عثمان نورماگومیدوف اور خبیب نورماگومیدوف: دبئی میں چیمپئن شپ کا بڑا معرکہ

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان معاشی طور پر لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا- لوگوں کے ساتھ اب سختی سے بڑھتا جائے اور ایس او پیز پر عمل درآمد کروایا جائے گا- جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے عالمہ ادارہ صحت کے مشورے کو عین درست قرار دیا اورکہا کہ عالمی ادارہ صحت سہی کہتا ہے اگر کیسز بڑھتے ہیں تولاک ڈاؤن کرنا پڑے گا- لاک ڈاؤن کا فیصلہ کابینہ کمیٹی کی مشاورت سے کیا جائے گا

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایکسائز ایپ کے ذریعے پراپرٹی ٹیکس اور ٹوکن ٹیکس کیسے ادا کریں؟

ایکسائز ایپ کے ذریعے پراپرٹی ٹیکس اور ٹوکن ٹیکس کیسے ادا کریں؟

اگست 1, 2025
پیوژو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ — نیا انداز، نئی خصوصیات اور قیمتیں

پیوژو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ — نیا انداز، نئی خصوصیات اور قیمتیں

اگست 1, 2025
پاکستان کا نیا سیٹلائٹ چین کی مدد سے کامیابی سے خلا میں بھیج دیا گیا

پاکستان کا نیا سیٹلائٹ چین کی مدد سے کامیابی سے خلا میں بھیج دیا گیا

اگست 1, 2025
عامر خان نے ’ستارے زمین پر‘ فلم کو یوٹیوب پر ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا

عامر خان نے ’ستارے زمین پر‘  فلم کو یوٹیوب پر ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا

جولائی 31, 2025
اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں cg150 اور الیکٹرک اسکوٹر icon e متعارف کرا دیے

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں CG150 اور الیکٹرک اسکوٹر Icon e متعارف کرا دیے

جولائی 31, 2025
میزان بینک کا بڑا قدم visa global esim سروس متعارف، بین الاقوامی سفر اب مزید آسان

میزان بینک کا بڑا قدم: Visa Global eSIM سروس متعارف، بین الاقوامی سفر اب مزید آسان

جولائی 31, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایکسائز ایپ کے ذریعے پراپرٹی ٹیکس اور ٹوکن ٹیکس کیسے ادا کریں؟

ایکسائز ایپ کے ذریعے پراپرٹی ٹیکس اور ٹوکن ٹیکس کیسے ادا کریں؟

اگست 1, 2025
پیوژو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ — نیا انداز، نئی خصوصیات اور قیمتیں

پیوژو 2008 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ — نیا انداز، نئی خصوصیات اور قیمتیں

اگست 1, 2025
پاکستان کا نیا سیٹلائٹ چین کی مدد سے کامیابی سے خلا میں بھیج دیا گیا

پاکستان کا نیا سیٹلائٹ چین کی مدد سے کامیابی سے خلا میں بھیج دیا گیا

اگست 1, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔