اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

طالبان وفد کا شاہ محمود قریشی کی دعوت پر دورہ پاکستان

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اگست 24, 2020
in اہم خبریں
طالبان-کا-دورہ-پاکستان

مصدقہ زرائع سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وزارت خارجہ کی درخواست پر طالبان کے قطر سیاسی زعما کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ اس متعلق  دفتر خارجہ کی جانب سے طالبان کے وفد کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ اپنے وضاحتی بیان میں وزارت خارجہ نے بتایا یے کہ طالبان کے وفد کے ساتھ افغانستان میں امن سے متعلق پیش رفت پر بات ہو گی۔

زرائع کے مطابق طالبان کو اس دورہ کی دعوت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دی ہے جبکہ یہ وفد اغفان دھروں سے متعلق مفاہمتی عمل کے سلسلے میں پاکستانی قیادت سے بات چیت کرے گا۔ اس سے پلے امارت اسلامیہ افغانستان کے قطر سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ سیاسی دفتر کے نائب پولیٹیکل ڈائریکٹر اور سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبد الغنی برادر اخوند کی سربراہی میں طالبان کا ایک وفد پاکستان کی دعوت پر آج پاکستان کے دورے پر روانہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ وفد پاکستان میں سینئیر عہدیداروں سے ملاقات کرے گا اور افغان امن سے متعلق بھی خصوصی بات چیت ہو گی۔ اس موقع پر افغان وفد اور پاکستانی عہدیداروں کے درمیان تجارتی سہولیات کے قیام اور دیگر سہولیات پر بات چیت بھی ہو گی۔ جبکہ قطر میں امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان نے مطابق یہ وفد دیگر ممالک کا بھی دورہ کرے گا۔ 

امارت اسلامیہ افغانستان کے کی جانب سے آئے ہوئے وفد کا مقصد خطے کے ممالک بالخصوص پروسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات بنانا ہے نیز دنیا بھر کے ممالک کو امن کا پیغام دینا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  موسم سرما: متحدہ عرب امارات کی عالمی انسانی امداد پر ایک نظر

 ترجمان سہیل شاہین نے مزید بتایا کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے باعث ایسے دورے ملتوی کر دئیے گئے تھے لیکن اب یہ سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مستقبل قریب میں امارت اسلامیہ کے دورے دیگر ممالک کا بھی دورہ کریں گے۔ 

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایچ ای سی نے وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

ایچ ای سی نے  وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی  صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

جون 29, 2025
ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

جون 28, 2025
پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

جون 28, 2025
مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

مصنوعی ذہانت کیا ہے اور یہ ہماری زندگی کو کیسے بدل رہی ہے؟

جون 27, 2025
امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلککرنا لازم

امریکی اسٹوڈنٹ ویزا کے قواعد میں سختی: سوشل میڈیا اکاؤنٹس پبلک کرنا لازم

جون 27, 2025
سوات میں ہولناک سیلابی ریلہ 17 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ، ریسکیو آپریشن جاری

سوات میں ہولناک سیلابی ریلہ: 17 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتہ ریسکیو آپریشن جاری

جون 27, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایچ ای سی نے وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

ایچ ای سی نے  وزیرِ اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی  صوبائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

جون 29, 2025
ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

ارشد ندیم دنیا کے ٹاپ 5 جیولن تھروورز میں شامل

جون 28, 2025
پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

پاکستانی پاسپورٹ 2025 میں ٹاپ 100 رینکنگ میں شامل

جون 28, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے