اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

شیخوپورہ میں سوتے ہوئے 8 افراد کا قتل

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 9, 2022
in علاقائی خبریں
افراد کا قتل

آٹھ افراد تیز دھار آلے سے قتل

افسوسناک واقعہ میں پنجاب کے شہر شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں کھیتوں میں سوتے ہوئے آٹھ افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا۔ 

شیخوپورہ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار (ڈی پی او) نے بتایا کہ مجرم نے صبح 3 بجے کے بعد کھیتوں میں مختلف جگہوں پر سوئے ہوئے افراد پر چاقو کے وار کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے مشتبہ قاتل کو قتل میں استعمال ہونے والے ہتھیار سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | سندھ ہائیکورٹ کا “گٹکا” پر مکمل پابندی  یقینی بنانے کا حکم

یہ بھی پڑھیں | کشمیر: جیل کا ڈائریکٹر جنرل مارا گیا

مشتبہ شخص ذہنی طور پر مریض

اہلکار نے مزید بتایا کہ مشتبہ شخص ذہنی طور پر مریض معلوم ہوتا ہے۔ تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ 

 انہوں نے کہا کہ متاثرین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان: منشیات فروشوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

شب برات کیسے گزاریں؟ عبادت اور فضیلت

شب برات کیسے گزاریں؟ عبادت اور فضیلت

فروری 2, 2026
کراچی لٹریچر فیسٹیول 2026 کی واپسی تاریخ، تھیم اور اہم تفصیلات

کراچی لٹریچر فیسٹیول 2026 کی واپسی: تاریخ، تھیم اور اہم تفصیلات

فروری 2, 2026
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 پاکستان کی نئی کٹ وینگارڈ مارخور ایڈیشن جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: پاکستان کی نئی کٹ "وینگارڈ مارخور ایڈیشن” جاری

فروری 2, 2026
حکومت نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت کی منظوری دے دی، بھارت سے میچ کھیلنے سے روک دیا

حکومت نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت کی منظوری دے دی

فروری 1, 2026
CRVO کیا ہے؟ عمران خان کی آنکھوں کا علاج اور تفصیلات

CRVO کیا ہے؟ عمران خان کی آنکھوں کا علاج اور تفصیلات

فروری 2, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں بسنت کی چھٹی کا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں بسنت کی چھٹی کا اعلان

فروری 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

شب برات کیسے گزاریں؟ عبادت اور فضیلت

شب برات کیسے گزاریں؟ عبادت اور فضیلت

فروری 2, 2026
کراچی لٹریچر فیسٹیول 2026 کی واپسی تاریخ، تھیم اور اہم تفصیلات

کراچی لٹریچر فیسٹیول 2026 کی واپسی: تاریخ، تھیم اور اہم تفصیلات

فروری 2, 2026
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 پاکستان کی نئی کٹ وینگارڈ مارخور ایڈیشن جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: پاکستان کی نئی کٹ "وینگارڈ مارخور ایڈیشن” جاری

فروری 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔