پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے پیر کو کہا کہ انہیں اپنی جان کو لاحق خطرات کے باعث بلٹ پروف کار خریدنی پڑی ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کو بریفنگ دیتے ہوئے رمیز راجہ نے دعویٰ کیا کہ انہیں جان کو خطرات لاحق ہیں جس کی وجہ سے انہیں حفاظتی اقدامات کرنے پڑے۔
یہ بھی پڑھیں | حکومت کا 100 تک فری یونٹ استعمال کرنے والوں کے لئے فری بجلی کا اعلان
یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم شہباز شریف نے بند پاور پلانٹس کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا
اانہوں نے کمیٹی کے ارکان کے سامنے کہا کہ گر میں اگلی بار بلٹ پروف کار میں آیا تو اس کی وجہ جان سے مارنے کی دھمکی ہوگی۔