اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

رمضان 2024: رمضان کیسے گزاریں؟

حرا خلیل by حرا خلیل
دسمبر 13, 2022
in لائف سٹائل نیوز
رمضان کیسے گزاریں

اگر آپ کسی ایسے مضمون کی تلاش میں ہیں جو آپ کے رمضان 2024 کی تیاری سے متعلق ہو تو آپ بالکل درست جگہ ہیں۔

 رمضان 2024 کی تیاری کے لیے ضروری پانچ اعمال 

 یقینا رمضان میں پانچ سے زیادہ بہت سی کرنے کی چیزیں ہیں جو آپ کو رمضان 2024 کی تیاری میں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔ لیکن وقت اور جگہ کی کمی وجہ سے ہم ان پانچ عادات پر بات کرنے جا رہے ہیں جن کو رمضا 2024 میں اپنانے کی ضرورت ہے۔ 

اول۔ رمضان 2024 میں روزے رکھنا

 روزے سے پہلے روزہ رکھیں۔ جی آپ نے صحیح پڑھا ہے۔ اگر آپ نے رمضان 2022 میں چند روزے چھوڑیں ہیں تو آپ کے لئے موقع ہے کہ ان روزوں کی قضا کر لیں۔ اگر آپ نے مکمل روزے رکھے تھے تو تب بھی آپ اپنی صحت کی خاطر روزہ رکھ سکتے ہیں۔ رمضان سے پہلے کچھ روزے رکھ لینا آپ کو رمضان 2024 میں مسلسل روزے رکھنے کے لئے تیار کرے گا۔ 

دوم۔ رمضان 2024 میں نمازوں کی ادائیگی 

یہاں ہم فرض نماز کی بات نہیں کر رہے۔ وہ تو آپ کو پڑھنی ہی ہیں لیکن کوشش کریں کہ رمضان 2024 میں اپنی قضا نمازوں کو ادا کر لیں۔ اگر آپ کی کوئی نماز قضا نہیں ہے تو نوافل کی کثرت کریں۔

یہ بھی پڑھیں | سردیوں میں خشک جلد کا علاج کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں | بالوں کو گرنے سے کیسے بچائیں؟

 سوم۔ توبہ کریں

 ہم گناہ کرتے ہیں اور پھر توبہ کرتے ہیں لیکم پھر دوبارہ گناہ کرتے ہیں۔ اللہ کی رحمت کو ہم میں سے بہت سے لوگ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن جب بھی وقت ملے پکی سچی توبہ کر لینی چاہیے۔ ناجانے کب موت آپ لے اور ہمیں خبر بھی نا ہو۔ ہو سکتا یہ توبہ ہماری مرنے سے پہلے آخری توبہ ہو۔ یہ حقیقت کہ ہمارے لیے خیر کے دروازے آخری سانس تک کھلے ہیں لہذا جتنا جلدی ہو سکے ہمیں سچی پکی توبہ کر لینی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:  آئی فون 16 کا کیمرہ ڈیزائن کیسا ہو گا؟ 

 چہارم۔ رمضان 2024 میں کھانا 

اگر روزے رکھنے پر آپ کی طبیعت میں خرابی واقع ہوتی ہے تو اس کا مطلب آپ روزوں کی سحری افطاری درست طریقے سے نہیں کر رہے ہیں۔ حدیث نبوی کے مطابق روزہ تو صحت یاب کرتا ہے۔ لہذا اپنی صحت سے متعلقہ بہتر غذا کا انتخاب کریں اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔

 پنجم۔ رمضان 2024 میں عطیہ کریں

 اگرچہ عطیہ کرنا کسی مخصوص وقت یا مہینے میں ضروری نہیں ہے لیکن مسلمان رمضان کے مقدس مہینے میں زیادہ عطیہ کرنا پسند کرتے ہیں۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ رمضان میں ثواب بڑھ جاتا ہے۔ لہذا رمضان المبارک میں خوب عطیہ کریں اور اپنے اردگرد کے غریب لوگوں کا خاص خیال رکھیں۔ ایسا کرنے سے آپ رب تعالی کی خوشنودی حاصل کر سکیں گے۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے شاندار ملازمت کا موقع

سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے شاندار ملازمت کا موقع

نومبر 12, 2025
ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

نومبر 11, 2025
ای پی آر رزلٹ 2025 میرٹ لسٹ کیسے چیک کریں

ای پی آر رزلٹ 2025 میرٹ لسٹ کیسے چیک کریں

نومبر 11, 2025
قانونی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

قانونی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

نومبر 11, 2025
پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے میچ لائیو دیکھنے کا مکمل طریقہ

پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے میچ لائیو دیکھنے کا مکمل طریقہ

نومبر 11, 2025
یوفون ایڈوانس لون حاصل کرنے کا مکمل طریقہ 2025

یوفون ایڈوانس لون حاصل کرنے کا مکمل طریقہ 2025

نومبر 11, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے شاندار ملازمت کا موقع

سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے شاندار ملازمت کا موقع

نومبر 12, 2025
ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

نومبر 11, 2025
ای پی آر رزلٹ 2025 میرٹ لسٹ کیسے چیک کریں

ای پی آر رزلٹ 2025 میرٹ لسٹ کیسے چیک کریں

نومبر 11, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔