اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

رمضان سےمتعلق 5 احادیث رسول پڑھئے

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
مارچ 18, 2024
in لائف سٹائل نیوز
چیٹ جی پی ٹی 3 اور 4 میں کیا فرق ہے؟

کچھ ہی دن بعد رمضان مبارک کی آمد آمد ہے

۔ رمضان کا مہینہ مسلمانوں کے لئے نہائت فرحت کا باعث ہوتا ہے کہ اس میں عبادت کا ذوق و شوق بڑھ جاتا ہے اور مسلمان روزہ بھی رکھتے ہیں۔ رمضان سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی 5 احادیث درج ذیل ہیں۔

اول۔ جب رمضان کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے۔ (صحیح بخاری 1899)

دوم۔ جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور اللہ سے ثواب کی نیت سے رکھے اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ (صحیح بخاری 38)

 

یہ بھی پڑھیں | تحریک انصاف سے دہشتگرد جماعت کے طور پر سلوک کرنا چاہیے، مریم نواز

یہ بھی پڑھیں | پولیس عمران خان کے گھر زمان پارک کا دروازہ توڑ کر اندر داخل

 

سوم۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی روزہ دار کو افطار کرایا تو اسے ان کے برابر ثواب ملے گا، بغیر اس کے کہ ان کے اجر میں کوئی کمی واقع ہو گی۔ (ترمذی 807)

چہارم۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی روزہ دار ہو تو اسے چاہیے کہ بے حیائی اور بے ہودہ باتوں سے پرہیز کرے، اور اگر کوئی اس سے جھگڑے یا اس سے لڑے تو اسے صرف اتنا کہنا چاہیے کہ میں روزے سے ہوں۔  (صحیح بخاری 1904)

پنجم۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں فراخ دلی سے صدقہ کیا کرتے تھے اور آپ لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے مہینے میں اس سے بھی زیادہ سخی تھے جب جبرائیل علیہ السلام آپ سے ملتے تھے، جبرائیل علیہ السلام آپ سے ہر رات ملتے تھے۔  (صحیح بخاری 6)

یہ بھی پڑھیں:  دنیا بھر میں آج انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

 اللہ تعالیٰ ہمارے رمضان المبارک کے روزے اور نیک اعمال قبول فرمائے اور ہمیں اپنی رحمت اور بخشش سے نوازے۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025
پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائ

پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

مئی 9, 2025
بھارت پاکستان کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل، کرکٹ شائقین مایوس

بھارت-پاکستان کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل، کرکٹ شائقین مایوس

مئی 9, 2025
پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

مئی 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے