اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

رمضان : روزہ میں پیاس کی شدت بڑھانے والی 8 عادات

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اپریل 7, 2022
in علاقائی خبریں, موسم
رمضان : روزہ میں پیاس کی شدت بڑھانے والی 8 عادات

رمضان المبارک کے دن کا روزہ آج کل آدھے دن سے زیادہ ہے جس کا مطلب ہے کہ آپ کو بورہ گھنٹے سے زائد بھوکا پیاسا رہنا ہو گا۔ بہت سے لوگ ایسے ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں جس سے بھوک پیاس کم لگے لیکن کم لوگ ہی ان باتوں پر توجہ دیتے ہیں جن سے پیاس زیادہ لگنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ آئیے وہ دس عادات جانتے ہیں جو روزے میں پیاس کی شدت کو بڑھا دیتی ہیں۔

موسم کا خشک ہونا

اگر موسم بہت زیادہ خشک ہو تو اس سے زیادہ پانی پینے کی ضرورت بڑھ جاتی ہے جس سے ڈی ہائیڈریشن ہو سکتی ہے لہذا سحری میں 8 اونس گلاس پانی ضرور پینے کی عادت بنائیں۔

جلد کا خیال نہ رکھنا

رمضان کے دوران سورج سے بچنا ضروری ہے کیونکہ جلد کو دھوپ لگنے سے پیاس کی طلب بڑھ جاتی ہے۔

متوازن غذا نا کھانا

 پروٹین، پھلوں اور سبزیوں کی بجائے فاسٹ فوڈ اور تلی چیزیں کھانا زیادہ پیاس لگنے کا سبب بن سکتا ہے۔ رمضان میں خاص طور پر کھیرے ، تربوز اور خربوزے وغیرہ کو  اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔

 زیادہ سفر کرنا

کام یا تفریح کی غرض سے زیادہ سفر کرنے کی عادت ڈی ہائیڈریشن کا باعث بن سکتی ہے۔  زیادہ سفر سے تھکن بڑھتی اور پانی کی طلب میں اضافہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | شاہ محمود قریشی نے دھمکی آمیز خط سے پہلے فون کال کی بھی تصدیق کر دی    

ادویات کے لیبل کو نہ پڑھنا

بعض ادویات پیشاب آور ہوتی ہیں جس سے آپ کے باتھ روم کے چکر زیادہ لگتے ہیں اور یوں ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تو آپ کو دوا پر موجود لیبل کے ذریعے ان کے سائیڈ ایفیکٹس کو پڑھنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:  کے ایم سی نے کراچی چڑیا گھر میں خوراک کی کمی کا الزام مسترد کر دیا

ڈپریشن کا شکار رہنا

ڈپریشن سے گردوں کے غدود  اثرانداز ہوتے ہیں اور اس کے نتیجے میں تناﺅ کا باعث بننے والے  ہارمونایلڈوسٹیرون کی زیادہ مقدار خارج ہوتی ہے کو جسم میں پانی کی سطح کو ریگولیٹ کرتا ہے۔ زیادہ ہارمون خارج ہونے کا مطلب گردوں میں نمکیات کی سطح کا بڑھنا ہے۔

فاسٹ فوڈ کا استعمال

 افطار کے وقت فاسٹ فوڈ یا پراسیس گوشت کا استعمال کرنا جن میں نمک کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے یہ جسم میں پانی کی سطح کو کم کر دیتا ہے۔ 

چائے یا کافی کا زیادہ استعمال

 ایک یا دو کپ کافی یا چائے کی تو خیر ہے لیکن اس کا زیادہ استعمال جسم کو سست کر دیتا ہے۔ اس سے آپ کی انرجی میں کمی اور پیاس کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025
پاکستان بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کا آغاز

پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ: فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مئی 10, 2025
پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025
پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائ

پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

مئی 9, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025
پاکستان بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کا آغاز

پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ: فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مئی 10, 2025
پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے