اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

دفعہ ہو جاؤ: زویا ناصر کا لباس پر تنقید کرنے والوں کو جواب

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 20, 2021
in تفریح, فلمیں انڈسٹری نیوز
دفعہ ہو جاؤ: زویا ناصر کا لباس پر تنقید کرنے والوں کو جواب

 پاکستان  پاکستان –

اداکارہ زویا ناصر نے ان کے ڈریسنگ کے انتخاب پر تنقید کرنے والے انسٹاگرام پر ایک ٹرول کا جواب دیتے ہوئے صارف کو کہا کہ "دفعہ ہو جاؤ”۔

 تفصیلات کے مطابق ایک انسٹاگرام صارف نے زویا ناصر کو سالگرہ کی تصویر میں ڈریسنگ کے انتخاب پر ناپسندیدہ تبصرے کئے۔ 

View this post on Instagram

A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

 صارف نے پوچھا کہ مسلمان ہو کر آپ ایسے کپڑے کیوں پہنتی ہیں؟ سوال پر اداکارہ نے جواب دیا کہ آپ کا تو نام بھی مسلمانوں والا نہیں ہے۔ نا ہی انسانوں والا نام ہے۔ آپ پلیز دفعہ ہو جائیں۔ 

یاد رہے کہ صارف کے اکاؤنٹ پر اس کے نام کی بجائے کیٹی کڈ لکھا تھا۔

Image from iOS 6

اداکارہ کی طرف سے جواب ملنے پر صارف حیران ہو گیا اور کہا کہ آپ نے واقعی مجھے ریپلائی کیا ہے! میں نے صرف آپ کی توجہ حاصل کرنے کے لئے ایسا کیا ہے۔ مجھے آپ کا جواب مل گیا ہے۔ اب میں یہ کمنٹ ڈلیٹ کر دوں گا کیونکہ مجھے علم ہے کہ اس سے آپ کا دل دکھا ہے۔ صارف نے ساتھ دل والے ایموجی بھی بنائے۔

یہ بھی پڑھیں | مینار پاکستان واقعہ: کیا واقعی عائشہ اکرم اور ریمبو بھاری رقم بٹور چکے ہیں؟   

 اسٹار نے اس اسکرین شارٹ کو اپلوڈ کیا اور صارف کے منافقانہ طرز عمل کو بھی بے نقاب کیا۔ 

یاد رہے کہ اداکارہ نے اپنی سالگرہ قریبی دوستوں کے ساتھ منائی جس میں گلوکار اور اداکار فرحان سعید بھی شامل تھے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  نیٹ فلیکس نے اگست 2024 کو ریلیز ہونے والی تمام فلموں کی فہرست جاری کر دی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نادرا کی جانب سے جعلی ویزا پورٹل کے خلاف سخت وارننگ جاری

نادرا کی جانب سے جعلی ویزا پورٹل کے خلاف سخت وارننگ جاری

مارچ 15, 2026
سندھ نے یوم پاکستان پر 23 مارچ کو عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا

سندھ نے یوم پاکستان پر 23 مارچ کو عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا

مارچ 15, 2026
Realme 16T کی خصوصیات، لانچ اور پاکستان میں قیمت

Realme 16T کی خصوصیات، لانچ اور پاکستان میں قیمت

مارچ 15, 2026
زمان خان انجری اپ ڈیٹ کیا وہ پی ایس ایل 11 میں شرکت کریں گے؟

زمان خان انجری اپ ڈیٹ: کیا وہ پی ایس ایل 11 میں شرکت کریں گے؟

مارچ 14, 2026
کیا نادرا ڈیجیٹل CNIC قانونی ہے؟

کیا نادرا ڈیجیٹل CNIC قانونی ہے؟

مارچ 14, 2026
پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرنشپ پروگرام 2026

پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈیولپمنٹ انٹرنشپ پروگرام 2026

مارچ 14, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نادرا کی جانب سے جعلی ویزا پورٹل کے خلاف سخت وارننگ جاری

نادرا کی جانب سے جعلی ویزا پورٹل کے خلاف سخت وارننگ جاری

مارچ 15, 2026
سندھ نے یوم پاکستان پر 23 مارچ کو عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا

سندھ نے یوم پاکستان پر 23 مارچ کو عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا

مارچ 15, 2026
Realme 16T کی خصوصیات، لانچ اور پاکستان میں قیمت

Realme 16T کی خصوصیات، لانچ اور پاکستان میں قیمت

مارچ 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔