اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

حکومت کا نواز شریف کی اے پی سی تقریر کا جواب

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
ستمبر 22, 2020
in سیاست کی خبریں
نواز-شریف-کی-اے-پی-سی-تقریر

وفاقی حکومت کے سینئر نمائندوں نے  ایک روز قبل کانفرنس میں حزب اختلاف کے رہنماؤں کی تقریروں پر تنقید کی تھی ،جس پر انہوں نے اس بات پر اعتراض اٹھایا تھا کہ انہوں نے ریاستی اداروں اور 2018 کے انتخابات  کو غیر ضروری نشانہ بنا کر  بے بنیاد تنازعہ کھڑا کیا ہے۔

 اختلاف کی جماعتوں نے ایک دن پہلے ہی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے ایک نئے اتحاد کا اعلان کیا تھا جس کے تحت انہوں نے کہا تھا کہ وہ موجودہ حکومت کو ختم کرنے کے لئے متحد ہوجائیں گے۔ 

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ نواز شریف جنہوں نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس سے خطاب کیا تھا۔ کل کانفرنس میں اپنی تقریر کے دوران ‘فٹ’ نظر آ رہے تھے۔

یہ بات شبلی فراز کی جانب سے اسلئے کہی گئی کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف بیماری کا بہانہ لگا کر عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور نا ہی لندن سے واپس پاکستان آئے ہیں۔ حزب اختلاف کی کانفرنس کو ٹی وی پر براہ راست ٹیلی کاسٹ کرنے کی اجازت دینے کے بارے میں بات کرتے ہوئے  شبلی فراز نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے خود فیصلہ کیا تھا کہ حزب اختلاف کے قائد نواز شریف ، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی تقریریں بغیر کسی رکاوٹ کے نشر کی جائیں گی۔ 

انہوں نے بتایا کہ وہ مولانا فضل الرحمن کی تقریر بھی نہیں روکنا چاہتے تھے لیکن  پیپلز پارٹی نے خود ہی ایسا کیا تھا۔ انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہا کہ  فضل الرحمان نے خود ہی سنسر ہونے پر اپوزیشن جماعتوں ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم نے دارالحکومت میں میگا ہاؤسنگ منصوبے شروع کردیے

 وزیر اطلاعات نے پھر سوال کیا کہ نواز شریف 2018 کے عام انتخابات کے انعقاد کو شک میں کیوں لا رہے ہیں جبکہ ان انتخابات پر کبھی بھی کوئی شک نہیں کیا جس نے انہیں ماضی میں تین بار اقتدار میں لایا تھا۔ انہوں نے نواز شریف کے بیان کو حقائق کے منافی قرار دےد یا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ 2013 کے انتخابات کے بعد بے ضابطگیوں سے متعلق الیکشن کمیشن میں 413 درخواستیں دائر کی گئیں جبکہ 2018 کے انتخابات کے بعد صرف 299 درخواستیں داخل کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ ان میں سے صرف 90 قومی اسمبلی کے انتخابات کے خلاف تھے اور ان میں سے بیشتر پی ٹی آئی کے امیدواروں نے دائر کی تھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز انتخابات کو بدنام اس لئے کر رہے ہیں کیونکہ ان کی اپنی پارٹی ہار گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایسا کرکے کسی طرح سے پاکستان کی مدد نہیں کررہے ہیں۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ای چالان کیسے جمع کروائیں؟

ای چالان کیسے جمع کروائیں؟ 

مئی 19, 2025
سندھ میں 28 مئی کو یومِ تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 28 مئ کو عام تعطیل کا اعلان

مئی 19, 2025
سندھ بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے چینی کمپنی کی یقین دہانی

سندھ بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے چینی کمپنی کی یقین دہانی

مئی 19, 2025
پی آئی اے کا 18 جون سے لاہور سے پیرس ڈائریکٹ فلائٹس کا اعلان

پی آئی اے کا 18 جون سے لاہور سے پیرس ڈائریکٹ فلائٹس کا اعلان

مئی 18, 2025
پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز، پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا

پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز، پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا

مئی 17, 2025
100 روپے پرائز بانڈ قرعہ اندازی نمبر 50 کے نتائج

100 روپے پرائز بانڈ قرعہ اندازی نمبر 50 کے نتائج

مئی 17, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ای چالان کیسے جمع کروائیں؟

ای چالان کیسے جمع کروائیں؟ 

مئی 19, 2025
سندھ میں 28 مئی کو یومِ تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 28 مئ کو عام تعطیل کا اعلان

مئی 19, 2025
سندھ بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے چینی کمپنی کی یقین دہانی

سندھ بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے چینی کمپنی کی یقین دہانی

مئی 19, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے