اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

حکومتی ارکان کے مسجد نبوی پہنچنے پر ہجوم کے مخالف نعرے

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 29, 2022
in سیاست کی خبریں
حکومتی ارکان کے مسجد نبوی پہنچنے پر ہجوم کے مخالف نعرے

وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وزراء جمعہ کے روز جب مسجد نبوی پہنچے تو مخالفین کی جانب سے نعرے بازی کی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے حامی کارکنان ان کے گرد جمع ہو گئے اور "چور چور” کے نعرے لگانا شروع کر دئیے۔

 سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کی ایک سیریز میں شرپسندوں کو خاص طور پر نواب شاہ زین بگٹی کو نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں انہیں "بے شرم” اور "لوٹا” کہا جا رہا ہے۔ 

Thats how Shahzain Bugti was treated by Pakistanis 😐#MarchAgainstImportedGovt
pic.twitter.com/jxhTpFbhOg

— #Umar Waqas Digital Marketing Director (@mumarwaqaas) April 28, 2022

 وزیراعظم اپنی کابینہ کے ارکان اور ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ تین روزہ سرکاری دورے پر مقدس شہر مدینہ شریف پہنچے ہیں۔

لیہ بھی پڑھیں | لوگوں سے مانگنا ذلت اور اللہ سے مانگنا عزت ہے، مولانا طارق جمیل  

واقعے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ معاشرے کی تباہی کی عکاسی کرتا ہے۔

https://twitter.com/muradkhan0101/status/1519771722160955395?s=21&t=qf30OLAtHi0–sTuj1xZUg

میں اس مقدس مقام پر اس شخص سابق وزیراعظم عمران خان کا نام نہیں لینا چاہتی۔ درحقیقت، یہاں کوئی سیاسی بات نہیں ہونی چاہیے۔

 مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ معاشرے کا ایک بڑا طبقہ اس قسم کے رویے کا شکار ہوا ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ حالات میں بہتری آئے گی۔  ہمارے کارکن بھی یہاں ہیں۔ لیکن ہم نے انہیں سختی سے کہا ہے کہ وہ غنڈہ گردی کا سہارا نہ لیں۔ 

مدینہ کی ریاست کا نام لینے والا منافق آج بےنقاب ہو گیا. اس منافق کو شرم نہیں آئی کہ وہاں روضۂ رسول بھی ہے. وہاں ایسی گھناؤنی حرکت سوچ کر ہی انسان کانپ جائے لیکن ان شرپسندوں کو کرتے ہوئے بھی کوئی خوف نہیں آیا. استغفار.#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور https://t.co/YIJCfFzlkH

— Reham Khan (@RehamKhan1) April 28, 2022

 وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران نیازی کی طرف سے پھیلائی گئی برائی نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی نہیں بخشا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  شیخ رشید کی قانونی جنگ: زرداری کے الزامات کے درمیان عبوری ضمانت میں توسیع

 انہوں نے مزید کہا کہ ’امن، محبت اور تحفظ کی جگہ کو سیاست کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر لوگوں کی بڑی تعداد اس واقعے کی مذمت کرتی نظر آ رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس روضہ پر تو آواز اونچی کرنا بھی بےادبی ہے تو چہ جائیکے اس مقدس مقام کو سیاست اور شور کے لئے استعمال کیا جائے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی آئی اے ایئر ریل پارٹنرشپ 2026: کینیڈا اور برطانیہ کے مسافروں کے لیے آسان سفر

پی آئی اے ایئر ریل پارٹنرشپ 2026: کینیڈا اور برطانیہ کے مسافروں کے لیے آسان سفر

جنوری 13, 2026
پنجاب بورڈز نے جماعت 11 اور 12 کے امتحانات 2026 کا اعلان کر دیا

پنجاب بورڈز نے جماعت 11 اور 12 کے امتحانات 2026 کا اعلان کر دیا

جنوری 13, 2026
ریسکیو 1122 ای ایم ٹی انٹرن شپ پروگرام 2026 کا آغاز

ریسکیو 1122 ای ایم ٹی انٹرن شپ پروگرام 2026 کا آغاز

جنوری 13, 2026
پنجاب میں مفت ایڈز اسکریننگ پروگرام کا آغاز

پنجاب میں مفت ایڈز اسکریننگ پروگرام کا آغاز

جنوری 13, 2026
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پری امیگریشن کلیئرنس سسٹم پر اتفاق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پری امیگریشن کلیئرنس سسٹم پراتفاق

جنوری 13, 2026
وفاقی حکومت کا صحت سہولت ہیلتھ کارڈ 16 جنوری سے بحال کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت کا صحت سہولت ہیلتھ کارڈ 16 جنوری سے بحال کرنے کا اعلان

جنوری 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی آئی اے ایئر ریل پارٹنرشپ 2026: کینیڈا اور برطانیہ کے مسافروں کے لیے آسان سفر

پی آئی اے ایئر ریل پارٹنرشپ 2026: کینیڈا اور برطانیہ کے مسافروں کے لیے آسان سفر

جنوری 13, 2026
پنجاب بورڈز نے جماعت 11 اور 12 کے امتحانات 2026 کا اعلان کر دیا

پنجاب بورڈز نے جماعت 11 اور 12 کے امتحانات 2026 کا اعلان کر دیا

جنوری 13, 2026
ریسکیو 1122 ای ایم ٹی انٹرن شپ پروگرام 2026 کا آغاز

ریسکیو 1122 ای ایم ٹی انٹرن شپ پروگرام 2026 کا آغاز

جنوری 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔