اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

حسیب اللہ خان کا انگلینڈ منتقلی کی خبروں پر ردعمل

حرا خلیل by حرا خلیل
جولائی 14, 2025
in اہم خبریں, کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
حسیب اللہ خان کا انگلینڈ منتقلی کی خبروں پر ردعمل

سوشل میڈیا پر کافی باتیں گردش کر رہی تھیں کہ حسیب اللہ خان شاید پاکستان چھوڑ کر انگلینڈ کی طرف سے کھیلنے والے ہیں۔ کچھ لوگوں نے یہاں تک کہہ دیا کہ وہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے حکام سے ملے بھی ہیں تاکہ اپنے مستقبل کے بارے میں بات چیت کر سکیں۔ لیکن اب حسیب اللہ نے خود خاموشی توڑ دی ہے اور ان تمام خبروں کو غلط قرار دیا ہے۔

اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر پیغام میں حسیب اللہ نے واضح کیا  ہے کہ وہ انگلینڈ میں صرف اپنے ڈومیسٹک کاؤنٹی کنٹریکٹ اور کچھ اسپانسر شپ کے معاملات کے سلسلے میں آئے ہیں۔ انہوں نے صاف الفاظ میں کہا ہےکہ وہ قومی ٹیم نہیں چھوڑ رہے  نہ اب، نہ مستقبل قریب میں۔ ان کے مطابق ان کی توجہ پاکستان پر ہے اور وہ اسی ملک کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں۔

image

جہاں تک ان کے کیریئر کا تعلق ہے تو یہ ابھی شروعات کا مرحلہ ہے۔ انہیں بین الاقوامی سطح پر زیادہ مواقع نہیں ملے۔ اب تک وہ پاکستان کے لیے صرف تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل چکے ہیں جن میں انہوں نے مجموعی طور پر 36 رنز بنائے یعنی ان کا اوسط 12 ہے۔ یہ بڑی تعداد نہیں مگر شروع کے لیے ٹھیک ہے۔

پی ایس ایل میں وہ سیزن 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ تھے لیکن صرف ایک ہی میچ کھیلنے کا موقع ملا جس میں وہ صرف سات رنز بنا سکے۔

اگر ان کے مجموعی ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی بات کریں تو انہوں نے اب تک 35 میچز کھیلے ہیں۔ ان میچز میں انہوں نے 599 رنز بنائے ہیں جن میں تین نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔ ان کا بیٹنگ اوسط 20 سے تھوڑا کم ہے اور اسٹرائیک ریٹ 118 کے قریب ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان کا بھارت کی آبی معاہدے کی منسوخی پر شدید ردعمل

یہ بھی پڑھیں : سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان نے بھارت میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت سے انکار کر دیا

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کراچی میں پی ایس ایل 11 کے میچز

کراچی میں پی ایس ایل 11 کے میچز کے لیے ٹریفک پلان اور سیکیورٹی کا اعلان

اپریل 9, 2026
ایف بی آئی ایس ای امتحانات کا شیڈول

کیا اسلام آباد میں تعطیلات کے دوران فیڈرل بورڈ کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے؟

اپریل 8, 2026
اسلام آباد میں مقامی تعطیلات

امریکہ ایران مذاکرات کے پیش نظر اسلام آباد میں مقامی تعطیلات کا اعلان

اپریل 8, 2026
ہنڈائی انسٹالمنٹ پلانز 2026

پاکستان میں ایلانٹرا اور سوناٹا کے لیے ہنڈائی کے نئے قسطوں کے منصوبے متعارف

اپریل 8, 2026
OPPO F33 Pro

OPPO F33 Pro کی لیک شدہ خصوصیات، متوقع لانچ اور پاکستان میں قیمت

اپریل 8, 2026
بیرون ملک ملازمت کے فراڈ

پاکستان میں بیرون ملک ملازمت کے فراڈ سے کیسے بچیں؟

اپریل 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کراچی میں پی ایس ایل 11 کے میچز

کراچی میں پی ایس ایل 11 کے میچز کے لیے ٹریفک پلان اور سیکیورٹی کا اعلان

اپریل 9, 2026
ایف بی آئی ایس ای امتحانات کا شیڈول

کیا اسلام آباد میں تعطیلات کے دوران فیڈرل بورڈ کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے؟

اپریل 8, 2026
اسلام آباد میں مقامی تعطیلات

امریکہ ایران مذاکرات کے پیش نظر اسلام آباد میں مقامی تعطیلات کا اعلان

اپریل 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔