اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

جعفر ایکسپریس حملہ – بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا واقعہ

ذیشان خان by ذیشان خان
مارچ 12, 2025
in اہم خبریں, علاقائی خبریں
جعفر ایکسپریس پر حملہ، بی ایل اے کا کردار اور سیکیورٹی صورتحال

بلوچستان کے ضلع بولان میں جعفر ایکسپریس پر بہت بڑی واردات پیش آئی ہے ، جس میں مسلح افراد نے ٹرین کو روک

 کر مسافروں کو یرغمال بنایا لیا ہے ۔ یہ واقعہ ایک سنگین سیکیورٹی چیلنج بن گیا ہے ، اور فورسز کو ظاہری طور پر فوری کارروائی کرنا پڑی۔

جعفر ایکسپریس واقعے کی مکمل تفصیلات

جعفر ایکسپریس، جو کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی، کو مسلح افراد نے ڈھاڈر کے قریب گڈالر اور پیرو کنری کے درمیان ایک مقام پر روک لیا۔ حملہ آوروں نے درجنوں مسافروں کو اپنے پاس یرغمال بنا لیا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے آپریشن سر انجام دیا۔ اس دوران دہشت گردوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا زبردست تبادلہ بھی ہوا، جس میں کئی حملہ آور مارے گئے، جبکہ بڑی تعداد میں یرغمالیوں کو بحفاظت چھوڑوا لیا گیا اور ان کی منزل پر پہنچا دیا گیا۔

بلوچستان لبریشن آرمی بی ایل اے

بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) ایک عسکری تنظیم ہے جو بلوچستان میں سرگرم ہے۔ یہ تنظیم مختلف حملوں میں ملوث رہی ہے اور علیحدگی پسندی کے نظریے پر کام کرتی ہے۔ حکومت پاکستان اسے پہلے ہی ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے چکی ہے اور اس پر کئی حملوں کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔

ضرور پڑھیں: امریکہ نے گرین کارڈ ہولڈر محمود خلیل کو کیوں نشانہ بنایا: پانچ اہم سوالات جایۓ

سیکیورٹی اقدامات

حملے کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔ اسلام آباد، کوئٹہ، اور دیگر بڑے شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ٹرینوں اور مسافر گاڑیوں کی سیکیورٹی یقینی طور پر  بڑھا دی گئی ہے تاکہ ایسے مزید واقعات سے بچا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں:  ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جا رہا ہے

جعفر ایکسپریس پر حملہ ایک خطرناک یاد دہانی ہے کہ ملک کو اب بھی سیکیورٹی چیلنجز کا سخت سامنا ہے۔ حکومت اور فورسز کو مزید مضبوط حکمت عملی اور قابلِ ذکر اقدامات اپنانی ہوگی تاکہ ایسے واقعات دوبارہ پیش نہ آئے اور ملک میں عوام الناس اپنے آپ کو  مکمل طور پر محفوظ اور خوشحال محسوس کریں۔

ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ساگو دانہ کیا ہے؟ اس کے فوائد اور غذائی اہمیت

ساگو دانہ کیا ہے؟ اس کے فوائد اور غذائی اہمیت

دسمبر 24, 2025
پاکستان میں TIN نمبر کیا ہے؟

پاکستان میں TIN نمبر کیا ہے؟

دسمبر 24, 2025
چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

دسمبر 22, 2025
IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ کا انجن

IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ

دسمبر 22, 2025
بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

دسمبر 22, 2025
چیا سیڈز اور تخمِ ملنگا میں کیا فرق ہے؟

چیا سیڈز اور تخمِ ملنگا میں کیا فرق ہے؟

دسمبر 22, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ساگو دانہ کیا ہے؟ اس کے فوائد اور غذائی اہمیت

ساگو دانہ کیا ہے؟ اس کے فوائد اور غذائی اہمیت

دسمبر 24, 2025
پاکستان میں TIN نمبر کیا ہے؟

پاکستان میں TIN نمبر کیا ہے؟

دسمبر 24, 2025
چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

دسمبر 22, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔