ڈیٹا یا منٹس ختم ہو جانا کسی بھی وقت مشکل پیدا کر سکتا ہے۔ چاہے آپ ویڈیوز دیکھ رہے ہوں واٹس ایپ استعمال کر رہے ہوں یا کالز کر رہے ہوں اپنے MBs اور منٹس جاننا بہت ضروری ہے۔ آپ سیکنڈز میں جاز کے MBs اورمنٹس چیک کر سکتے ہیں۔
1. USSD کوڈز کے ذریعے جاز کے MBs اورمنٹس چیک کریں
ڈائل کوڈز سب سے تیز اور قابل اعتماد طریقہ ہیں۔
عام جاز کوڈز
| فنکشن | کوڈ |
| مین بیلنس | *111# |
| کال منٹس | *110# |
| SMS بیلنس | *101*2# |
مقبول انٹرنیٹ پیکجز کے MBs چیک کرنے کے کوڈز
| پیکج | کوڈ |
| ویکلی انٹرنیٹ پیکج | *117*47*2# |
| منتھلی پریمیم پیکج | *117*30*2# |
تمام جاز پیکجز کے لیے یونیورسل طریقہ
اگر آپ کو پیکج کا چیک کوڈ یاد نہیں:
سبسکرپشن کوڈ+2# ڈالیں
مثال:
*430# پیکج ہے تو چیک کوڈ ہوگا:
*430*2#
اپنا خود کا بنایا ہوا پیکج کے MBs چیک کریں
ڈیلی: *303*1#
ویکلی:* 303*7#
منتھلی: *303*30#
دیگر اہم کوڈز
کچھ پیکجز کے لیے اضافی کوڈز بھی استعمال ہوتے ہیں جیسے:
*706# (باقی MBs چیک کرنے کے لئے)
2. جاز ورلڈ ایپ کے ذریعے MBs اورمنٹس چیک کریں
جاز ورلڈ ایپ سب سے آسان اور تفصیلی طریقہ ہے۔
Play Store یا App Store سے جاز ورلڈ ایپ انسٹال کریں
اپنا جاز نمبر درج کریں
ہوم اسکرین پر دیکھیں:
MBs
منٹس
SMS
پیکج کی میعاد
کوئی کوڈ یاد کرنے کی ضرورت نہیں!
3. جاز ویب سائٹ کے ذریعے چیک کریں
jazz.com.pk (جاز کی آفیشل ویب سائٹ) پر جائیں
جاز نمبر سے لاگ ان کریں
"My Account” میں جائیں
MBs،منٹس اور SMS چیک کریں
4. جاز واٹس ایپ سیلف سروس استعمال کریں
جاز کی آفیشل واٹس ایپ سروس بہت آسان ہے۔
طریقہ:
نمبر 0300-3008000 محفوظ کریں
“Hi” بھیجیں
اپنی مطلوبہ سروس منتخب کریں:
MBs
منٹس
SMS
پیکج تفصیلات
یہ سروس 24/7 فعال ہے۔
5. جاز ہیلپ لائن پر کال کریں
اگر کوڈز کام نہ کریں:
جاز ہیلپ لائن:
111
نمائندہ آپ کے تمام MBs،منٹس، SMS اور پیکجز کی تفصیل بتا دے گا۔
جاز کے MBs اور منٹس کے کوڈ
نیچے وہ تمام اہم کوڈز دیے گئے ہیں جن کے ذریعے آپ جاز میں ڈیٹا، منٹس SMS اور پیکجز چیک کر سکتے ہیں:
| کوڈ | فنکشن |
| *117*32*2# | MBs چیک کریں |
| *117# | انٹرنیٹ پیکجز دیکھیں |
| *443# | انٹرنیٹ پیکجز سبسکرائب کریں |
| *111# | مین بیلنس چیک کریں |
| *6611# | MBs چیک کریں |
| *117*30# | ڈیلی انٹرنیٹ پیکج سبسکرائب |
| *117*31# | ویکلی انٹرنیٹ پیکج سبسکرائب |
| *117*34# | منتھلی انٹرنیٹ پیکج سبسکرائب |






