اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ثناء جاوید اور عمیر جسوال: شادی سے طلاق تک کی کہانی

عدیل حسن by عدیل حسن
جولائی 5, 2024
in اہم خبریں, فلمیں انڈسٹری نیوز
ثناء جاوید اور عمیر جسوال شادی سے طلاق تک کی کہانی

 اکتوبر 2020 میں، اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال ایک پروقار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ انہوں نے "الحمدللہ” کے ساتھ اظہار تشکر والی سوشل میڈیا پوسٹ کی جس کے بعد مداحوں نے جوڑے کو مبارکبادوں کی بارش کی۔ 

لیکن خوشیاں کچھ ہی دیر میں مانند پڑ گئیں۔ 2021 کے شروع میں ثنا اور عمیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ایک دوسرے کی تمام تصاویر اور یادوں کو ڈلیٹ کر دیا جس سے مداحوں جھٹکا لگا اور مختلف باتیں ہونے لگیں۔ ایسے میں یہ افواہیں بھی سامنے آئیں کہ ان دونوں کی علیحدگی ہو چکی ہے تاہم یہ صرف ایک ایسا خیال تھا جس کا کوئی ثبوت مداحوں کے پاس نا تھا۔ 

ثنا جاوید کی شعیب ملک سے شادی

 ابھی مختلف سرگوشیاں ہو ہی رہی تھیں کہ 12 اکتوبر 2021 کو کچھ ایسا ہوا جس نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو حیران کر دیا۔ کرکٹر شعیب ملک نے ثنا جاوید سے شادی کا اعلان کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا۔ حیرانگی کی بنیادی وجہ تو یہ تھی کہ عمیر جسوال سے ان کی شادی کا کیا ہوا؟

 ثنا اور عمیر دونوں کی خاموشی نے قیاس آرائیوں کو مزید بڑھا دیا۔ صحافی نعیم حنیف نے بعد میں ایک ٹی وی چینل پر بتایا کہ ان کی رپورٹس کے مطابق عمیر جسوال کو فوری اور خوش اسلوبی سے طلاق کو حتمی شکل دینے کے لیے دباؤ کا سامنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طور پر ان کو دھمکیوں کا بھی سامنا کرنا پڑا ہے۔ 

ثنا جاوید کی شعیب ملک سے شادی پر عوام کا رد عمل

عوام نے ثنا جاوید کی شعیب ملک سے شادی پر مایوسی اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ ایک صارف نے آن لائن پوسٹ کیا کہ: ثانیہ مرزا سے ثناء جاوید کا سفر عجیب ہے۔ لیکن عمیر جسوال سے شعیب ملک تک کا سفر بہت برا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  سام سنگ گلیکسی S25 سلم: ممکنہ طور پر مئی 2025 میں لانچ ہونے کا امکان

اسی طرح ایک اور صارف نے کہا: "ثنا لڑکی، تمہارے پاس عمیر جسوال تھا اور تم شعیب ملک کے پاس چلی گئی؟” (عجیب ہے)

– I have known Sana Javed for quite sometime now & have had the opportunity to work with her multiple times, from my personal experience I can only say that she has always been kind & courteous towards me & the people around us…

— Shoaib Malik 🇵🇰 (@realshoaibmalik) March 12, 2022

ایک اور صارف نے شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کو چھوڑ کر ثنا جاوید سے شادی کرنے کی مذمت کی۔ صارف نے کہا کہ اس عورت نے اپنی پوری قوم کی مخالفت مول لی اور تم سے شادی کی۔ لوگوں نے اس کی قومی وابستگی پر سوال اٹھایا اور اس کے نام ڈالے۔ لوگوں نے اس سے نفرت کا اظہار کیا اور ایسا کرتے رہے صرف اس وجہ سے کہ اس نے شادی کی۔ اور تم اسے اس طرح دھوکہ دیا! واہ یار۔ زبردست۔ 

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی درست وجہ؟

ثناء جاوید اور عمیر جسوال کی علیحدگی کی صحیح وجوہات ایک معمہ بنی ہوئی ہیں لیکن تمام اکاؤنٹس کے مطابق، جوڑے کی علیحدگی نجی معاملات کی بنیاد پر لگ رہی ہے۔ 

تاہم ایک بات تو طے ہے کہ اس کے بعد سے ثناء جاوید اور شعیب ملک اپنی شادی شدہ زندگی سے لطف اندوز ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ 

 دوسری جانب عمیر جسوال نے موو آن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نے طلاق کے بعد چند اشاروں پر مبنی  پیغامات آن لائن پوسٹ کئے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  پاکستانی نژاد اسد ایاز ڈزنی کے چیف مارکیٹنگ آفیسر مقرر

اگرچہ مداحوں کو ان کی علیحدگی کے پیچھے کی پوری کہانی نہیں معلوم لیکن ایک چیز واضح نظر آئی ہے کہ  ثنا جاوید شادی کر کے اور عمیر جسوال اگنور کر کے آگے بڑھ چکے ہیں۔ 

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نادرا موبائل رجسٹریشن وینز

نادرا موبائل رجسٹریشن وینز: نیا شیڈول 2026 جاری

اپریل 5, 2026
کراچی میٹرک امتحانات

کیا کراچی میٹرک امتحانات 2026 ملتوی کر دیے جائیں گے؟

اپریل 5, 2026
سود سے پاک کریڈٹ رسک شیئرنگ پروڈکٹ

پاکستان نے پہلے سود سے پاک کریڈٹ رسک شیئرنگ پروڈکٹ کی منظوری دے دی

اپریل 5, 2026
سیمسنگ سمارٹ ٹی وی فری اپ گریڈ

اپنے سیمسنگ سمارٹ ٹی وی پر فری اپ گریڈ (Google Cast) کیسے حاصل کریں؟

اپریل 5, 2026
پاکستان میں کارپوریٹ کریڈٹ کارڈز

بینک پاکستان میں کارپوریٹ کریڈٹ کارڈز جاری کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟

اپریل 5, 2026
Qehwa AI

قہوہ اے آئی (Qehwa AI): دنیا کا پہلا پشتو اے آئی ایل ایل ایم (LLM) اور چیٹ بوٹ

اپریل 5, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نادرا موبائل رجسٹریشن وینز

نادرا موبائل رجسٹریشن وینز: نیا شیڈول 2026 جاری

اپریل 5, 2026
کراچی میٹرک امتحانات

کیا کراچی میٹرک امتحانات 2026 ملتوی کر دیے جائیں گے؟

اپریل 5, 2026
سود سے پاک کریڈٹ رسک شیئرنگ پروڈکٹ

پاکستان نے پہلے سود سے پاک کریڈٹ رسک شیئرنگ پروڈکٹ کی منظوری دے دی

اپریل 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔