اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بھارتی وزیر اعظم بابری مسجد کی جگہ مندر کی بنیاد 5 اگست کو رکھیں گے

ریحان صدیقی by ریحان صدیقی
جولائی 28, 2020
in بین اقوامی خبریں
بھارتی وزیر اعظم بابری مسجد کی جگہ مندر کی بنیاد 5 اگست کو رکھیں گے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے بابری مسجد کی جگہ ایودھیا مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد 5 اگست کو رکھا جائے گا۔

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے 1992 میں شہید کی گئی بابری مسجد کی جگہ ہندوؤں کو الاٹ کرنے اور مسلمانوں کو کسی اور جگہ مسجد کے لئے اراضہ دینے کا حکم دیا گیا تھا جس کے بعد اب بھارتی حکومت کی جانب سے بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پچھلے سال 5 اگست کے ہی دن بھارتی پارلیمنٹ کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا گیا تھا جسے 5 اگست 2020 کو ایک سال ہو جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق نومبر 2019 کو بھارتی سپریم کورٹ نے تعصب پر مبنی بابری مسجد کا فیصلہ سنایا تھا جس میں مسجد کی زمین ہندوؤں کو الاٹ کرنے کا حکم دے دیا تھا۔ بھارت میں لاک ڈاؤن سے پہلے اور بعد میں مسلسل مظالم، کرفیو اور غیر آئینی اور غیر انسانی معاملات کے سبب پہلے ہی بھارت کے مسلمان بھارتی حکومت سے متنفر ہو چکے ہیں۔

بھارتی سپریم کورٹ کے جس جج نے یہ فیصلہ سنایا اس میں سے صرف ایک جج مسلمان تھا جس کے باعث بابری مسجد کا فیصلہ حقائق کے برعکس صرف تعصب کی بنیاد پر کیا گیا۔  بھارتی عدالت عظمی نے اپنے فیصلہ میں کہا تھا کہ بابری مسجد کے مقام پر مندر کی تعمیر کے لئے تین ماہ میں ٹرسٹ قائم کیا جائے جبکہ مسلمانوں سنی وقف بورڈ کو ایودھیا میں 5 ایکڑ کی متبادل زمین الاٹ کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:  بلاول نے کہا کہ ملک کی نمائندگی کرتے وقت، وزیراعظم نے کنٹینر کو بھول نہیں دیا

بھارتی عدالت عظمی نے اپنے بیان میں کہا کہ بابری مسجد کو گرانا اور یہاں بت تعمیر کرنا غیر قانونی ہے کیونکہ مسلمانوں کی نماز کے شواہد ملے ہیں جو انہوں نے بابری مسجد کے اندرونی حصے میں ادا کی ہیں۔ مزید کہا کہ عدالت نہیں چاہتی کہ عقیدے یا مذہب کے لئے بات کرے، قانون کی نظر میں سب مذہب برابر ہیں۔

عدالت نے کہا کہ بابری مسجد کی تعمیر خالی پالٹ میں نہیں ہوئی بلکہ اس سے پہلے نیچے تعمیرات موجود تھیں اور تاریخ کے مطابق یہ جگہ رام کی ہیدائش کی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں اس زمین کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا حکم فیا جس میں سے ایک حصہ مندر کے لئے دوسرا مسلمانوں کے سنی وقف بورڈ کے لئے جبکہ تیسرا حصہ نرموہی اکھارے کے لئے 

بھارتی عدالت عظمی کے اس فیصلے کے خلاف 14 اپیلیں دائر کی گئی تھیں جبکہ عدالت عظمی کا فیصلہ جوں کا توں باقی ہے۔ 

ریحان صدیقی

ریحان صدیقی

ریحان صدیقی ایک ماہر سیاسی تجزیہ کار اور صحافی ہیں، جو ملکی و بین الاقوامی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ اپنے بے باک اندازِ تحریر اور تفصیلی تجزیوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں اور مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر لکھ چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025
پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائ

پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

مئی 9, 2025
بھارت پاکستان کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل، کرکٹ شائقین مایوس

بھارت-پاکستان کشیدگی کے باعث آئی پی ایل معطل، کرکٹ شائقین مایوس

مئی 9, 2025
پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

پی سی بی نے پی ایس ایل میچ ملتوی کر دیا

مئی 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے