اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

بجٹ 25-2024 میں تنخواہ دار طبقے پر بھاری انکم ٹیکس نافذ

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جون 13, 2024
in اہم خبریں, سیاست کی خبریں, قومی نیوز, مالیات
budget 2024

حکومت کی طرف سے بجٹ 25-2024 میں تنخواہ دار طبقے پر بھاری انکم ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

فنانس بل کے مطابق حکومت نے سالانہ 6 لاکھ تک تنخواہ لینے والوں کے لیے انکم ٹیکس میں چھوٹ برقرار رکھی ہے، مگر 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدنی پر انکم ٹیکس کی شرح کو دگنا کرتے ہوئے 5 فیصد کر دیا گیا ہے۔

سالانہ 12 لاکھ سے 22 لاکھ (ماہانہ ایک لاکھ ایک روپے سے لے کر ایک لاکھ 83 ہزار 344 روپے) تک آمدنی والوں کو 12 لاکھ سے زائد آمدنی پر 15 فیصد کے حساب سے ٹیکس ادا کرنا ہوگا اور ساتھ ہی 30 ہزار روپے بھی اضافی ٹیکس میں ادا کرنے ہوں گے۔ یعنی اگر کسی کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ (18 لاکھ روپے سالانہ) ہے تو وہ ماہانہ دس ہزار روپے ٹیکس دے گا۔
سالانہ 22 لاکھ سے 32 لاکھ روپے (ماہانہ 2 لاکھ 67 ہزار 667 روپے تک) آمدنی والے 22 لاکھ سے اوپر کی رقم پر 25 فیصد کے حساب سے ٹیکس ادا کریں گے اور ساتھ ہی ایک لاکھ 80 ہزار روپے بھی اضافی دیں گے۔ یعنی ڈھائی لاکھ روپے ماہانہ کمانے والا سالانہ 3 لاکھ 80 ہزار روپے ٹیکس ادا کرے گا۔ ماہانہ کے حساب سے یہ رقم 30 ہزار سے زائد ہے۔
اسی طرح 32 لاکھ سے 41 لاکھ سالانہ تنخواہ پر 4 لاکھ 30 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس اور 32 لاکھ سے اوپر کی رقم پر 30 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔

41 لاکھ سالانہ سے زائد آمدنی پر 7 لاکھ روپے فکسڈ ٹیکس اور 41 لاکھ سے زائد آمدنی پر اضافی 35 فیصد انکم ٹیکس ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:  برج قوس کی خصوصیات اور مختصر جائزہ

حکومت نے تنخواہ دار طبقے کے لیے چھ سلیب برقرار رکھے ہیں، مگر ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کی ہے۔ اس سے پہلے 35 فیصد کی شرح ماہانہ 6 لاکھ روپے (سالانہ 72 لاکھ روپے) سے زائد آمدنی والوں پر لاگو ہوتی تھی، جبکہ اس سے نیچے کے سلیب میں 27.5 فیصد ٹیکس عائد تھا۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

فیڈرل بورڈ نے میٹرک 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ نے میٹرک 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا

جولائی 16, 2025
حمیرا اصغر نے موت سے پہلے کس سے مدد مانگی؟ تفتیش میں بڑا انکشاف

 حمیرا اصغر نے موت سے پہلے کس سے مدد مانگی؟ تفتیش میں بڑا انکشاف

جولائی 15, 2025
پنجاب میں آن لائن ایف آئی آر درج کروانے کا طریقہ

پنجاب میں آن لائن ایف آئی آر درج کروانے کا طریقہ

جولائی 15, 2025
750 روپے پرائز بانڈ کا نتیجہ آج 15 جولائی 2025 – قرعہ اندازی نمبر 103 راولپنڈی

750 روپے پرائز بانڈ کا نتیجہ 15 جولائی 2025 – قرعہ اندازی نمبر 103 راولپنڈی

جولائی 15, 2025
بیرون ملک پاکستانی پاسپورٹ کیسے ری نیو کریں؟

بیرون ملک پاکستانی پاسپورٹ کیسے ری نیو کریں؟

جولائی 14, 2025
حسیب اللہ خان کا انگلینڈ منتقلی کی خبروں پر ردعمل

حسیب اللہ خان کا انگلینڈ منتقلی کی خبروں پر ردعمل

جولائی 14, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

فیڈرل بورڈ نے میٹرک 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ نے میٹرک 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا

جولائی 16, 2025
حمیرا اصغر نے موت سے پہلے کس سے مدد مانگی؟ تفتیش میں بڑا انکشاف

 حمیرا اصغر نے موت سے پہلے کس سے مدد مانگی؟ تفتیش میں بڑا انکشاف

جولائی 15, 2025
پنجاب میں آن لائن ایف آئی آر درج کروانے کا طریقہ

پنجاب میں آن لائن ایف آئی آر درج کروانے کا طریقہ

جولائی 15, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔