اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

باہر جانے کا کوئی پلان نہیں: ای سی ایل میں نام ڈالنے پر عمران خان کا حکومت کو شکریہ

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
مئی 26, 2024
in سیاست کی خبریں
ورلڈ بینک نے بلوچستان کے لیے 213 ملین ڈالر امداد کی منظوری دے دی

باہر جانے کا کوئی پلان نہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے آج جمعہ کے روز اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بیرون ملک جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

 عمران خان کے یہ ریمارکس ایک دن بعد سامنے آئے ہیں جب حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور درجنوں دیگر رہنماؤں کے نام اس بنیاد پر "نو فلائی لسٹ” میں ڈالے ہیں کہ وہ بیرون ملک فرار ہو سکتے ہیں۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹر پر کہا کہ ان کا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ میری بیرون ملک کوئی جائیداد یا کاروبار نہیں ہے اور نہ ہی ملک سے باہر کوئی بینک اکاؤنٹ ہے۔

اگر مجھے کبھی چھٹی کا موقع ملتا ہے تو یہ ہمارے شمالی پہاڑوں میں ہو گی جو زمین پر میری پسندیدہ جگہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں | پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سمیت 16 افراد کے مقدمات فوج کے حوالے

یہ بھی پڑھیں | ورلڈ بینک نے بلوچستان کے لیے 213 ملین ڈالر امداد کی منظوری دے دی

عمران خان اور دیگر رہنماؤں کا ای سی ایل میں نام شامل

جمعرات کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ اور قانونی امور عطا اللہ تارڑ نے  تصدیق کی تھی کہ سابق وزیر اعظم، ان کی اہلیہ اور پی ٹی آئی کے کئی دیگر رہنماؤں کے نام "نو فلائی لسٹ” میں شامل کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی نادرا چیئرمین کی حیثیت سے تقرری کالعدم قرار

انہوں نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کی اصطلاح استعمال کرنے سے گریز کیا۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

اگست 30, 2025
لاہور کے 15 مشہور تعلیمی ادارے

لاہور کے 15 مشہور تعلیمی ادارے

اگست 29, 2025
2025 میں اسلام آباد کے 12 بہترین ہوٹل

2025 میں اسلام آباد کے 12 بہترین ہوٹل

اگست 28, 2025
ملتان کے بارہ عظیم اولیاء کے مزارات روحانی ورثہ اور تاریخ

ملتان کے بارہ عظیم اولیاء کے مزارات: روحانی ورثہ اور تاریخ

اگست 30, 2025
راولپنڈی کی 10 بہترین مٹھائی کی دکانیں

راولپنڈی کی 10 بہترین مٹھائی کی دکانیں

اگست 28, 2025
کراچی کے بہترین 8 ہسپتال علاج اور سہولیات کے لحاظ سے رینکنگ

کراچی کے بہترین 8 ہسپتال: علاج اور سہولیات کے لحاظ سے رینکنگ

اگست 27, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

اگست 30, 2025
لاہور کے 15 مشہور تعلیمی ادارے

لاہور کے 15 مشہور تعلیمی ادارے

اگست 29, 2025
2025 میں اسلام آباد کے 12 بہترین ہوٹل

2025 میں اسلام آباد کے 12 بہترین ہوٹل

اگست 28, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔