اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

بابراعظم کا نیا ریکارڈ: ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل

عدیل حسن by عدیل حسن
فروری 14, 2025
in اہم خبریں, کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
بابراعظم کا نیا ریکارڈ ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل

کراچی: کرکٹر بابراعظم نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ (ODI) میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔

بابر اعظم کا تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ 

بابراعظم نے یہ کارنامہ 123 اننگز میں مکمل کیا جس کے ساتھ ہی وہ جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ کے ہم پلہ ہو گئے جنہوں نے بھی اتنی ہی اننگز میں 6,000 رنز بنائے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ، بابراعظم سب سے کم اننگز میں یہ کارنامہ سر انجام دینے والے پہلے ایشیائی بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کے پاس تھا، جنہوں نے 136 اننگز میں 6,000 رنز مکمل کیے تھے۔

پاکستان کے 11ویں بیٹر کا اعزاز

بابراعظم یہ سنگ میل عبور کرنے والے پاکستان کے 11ویں بیٹر بن گئے ہیں۔ اس سے قبل انضمام الحق، محمد یوسف، سعید انور، شاہد آفریدی، شعیب ملک، جاوید میانداد، یونس خان، سلیم ملک، محمد حفیظ اور اعجاز احمد بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

یہ شاندار کارکردگی انہوں نے آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں اپنی اننگز کے دسویں رن کے ساتھ حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں Nothing Phone 4a Pro کی قیمت اور مکمل تفصیلات
عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کراچی میں آرام دہ زندگی کے لیے تنخواہ

کراچی میں آرام دہ زندگی گزارنے کے لیے کتنی تنخواہ کافی ہے؟

اپریل 3, 2026
پبلک ٹرانسپورٹ انشورنس ویریفکیشن سسٹم

پبلک ٹرانسپورٹ انشورنس ویریفکیشن سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟

اپریل 3, 2026
پنجاب سکول چھٹیوں کی اپ ڈیٹ

کیا پنجاب نے سکولوں کے لیے ہفتے میں تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے؟

اپریل 3, 2026
ایچ ای سیUCAT اور HAT شیڈول 2026

ایچ ای سی (UCAT) اور(HAT) شیڈول 2026: سکالرشپس کے لیے اہم تفصیلات

اپریل 2, 2026
کینیڈا امیگریشن 2026

کینیڈا امیگریشن 2026: ایکسپریس انٹری، پی این پی اور پی آر کا مکمل طریقہ کار

اپریل 2, 2026
Dongfeng Box Smart 330

Dongfeng Box Smart 330 پاکستان میں لانچ، خصوصیات اور قیمت

اپریل 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کراچی میں آرام دہ زندگی کے لیے تنخواہ

کراچی میں آرام دہ زندگی گزارنے کے لیے کتنی تنخواہ کافی ہے؟

اپریل 3, 2026
پبلک ٹرانسپورٹ انشورنس ویریفکیشن سسٹم

پبلک ٹرانسپورٹ انشورنس ویریفکیشن سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟

اپریل 3, 2026
پنجاب سکول چھٹیوں کی اپ ڈیٹ

کیا پنجاب نے سکولوں کے لیے ہفتے میں تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے؟

اپریل 3, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔