این ایف ٹی کیا ہے؟
این ایف ٹی لفظ نان فنجیبل ٹوکن کا مخفف ہے۔ فنیجیبل کا مطلب ایسا اثاثہ ہے جس کے کسی ایک حصے کو یا اسے مکمل طور پر کسی اور چیز سے بدلا جا سکے۔
آسان مثال: اگر آپ سو روپے کی کوئی چیز رکھتے ہیں اور کوئی شخص سو روپے کے بدلے وہ چیز لے لے تو یہ قابل تبادلہ چیز ہوئی۔ این ایف ٹی بھی یہی ہے اور بٹ کوائن بھی اسی زمرے میں آتا ہے۔ ایک کوائن کے بدلے ہم اتنی رقم یا کوئی شے لے سکتے ہیں۔
نان فنجیبل اس چیز کو کہتے ہیں جو منفرد ہو اور آپ کی ملکیت ہو۔ اس لحاظ سے این ایف ٹی ایسے ڈیجیٹل اثاثوں کو کہا جاتا ہے جو صرف آپ کی ملکیت ہوں۔ ایک این ایف ٹی کوئی ویڈیو بھی ہو سکتی ہے اور اور موسیقی بھی یا کوئی بھی آرٹ۔
این ایف ٹی سے پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟
یہ بھی پڑھیں | فواد چوہدری کی اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد پر ڈیل کی پیشکش
جو بھی شے آپ کی ملکیت ہو ظاہر ہے آہ اسے بیچ سکتے ہیں لہذا جب آپ کسی ڈیجیٹل اثاثے کے مالک ہوتے ہیں تو اسے آپ فروخت کر سکتے ہیں۔ این ایف ٹیز کی خرید و فروخت کے لیے مختلف ویب سائٹس ہیں جنہیں آپ باآسانی گوگل کر سکتے ہیں۔
ساٹِ ہزار ڈالر کمانے والا آرٹسٹ
آرٹسٹ ایمان یورپ کا کہنا ہے کہ میرے پاس ایک شخص نے میرا گانا اس رقم میں خریدا جس کو حاصل کرنے میں ایک ملین اسٹریمز لگیں گے۔ وہ کہتی ہیں کہ ایک گلوکار اور نغمہ نگار جس نے 22.2 ایتھر (اب تقریباً 60,000 ڈالر) بنایا ہے، نے نومبر سے صرف این ایف ٹی کے طور پر پانچ سنگلز اور ایک میوزک ویڈیو فروخت کی ہیں تقریباً 300 ڈالر ماہانہ سے ہوتا ہے جو وہ اسٹریمنگ سے کما رہی تھی، باوجود اس کے کہ اس نے پلیٹ فارمز پر تقریباً 4 ملین سنز حاصل کیے ہیں۔