اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

انسٹاگرام سے ویڈیوز کیسے ڈاؤنلوڈ کریں؟

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 31, 2022
in ٹیکنالوجی کی خبریں
ویڈیوز کیسے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنے فون پر انسٹاگرام ویڈیوز کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟

 انسٹاگرام میں بائی ڈیفالٹ تصویر یا ویڈیو کو محفوظ کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔ یا یوں سمجھ لیجئے کہ انسٹاگرام نے تصویر یا ویڈیو کو محفوظ کرنے کا کوئی آپشن نہیں رکھا ہے۔ لیکن اگر آپ ویڈیو محفوظ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کچھ مختلف انداز اپنانا ہو گا۔ آئیے ہم آپ کی اس سلسلے میں مدد کرتے ہیں۔

طریقہ 1: سکرین ریکارڈنگ:

 آپ ویڈیو کا اسکرین شاٹ نہیں لے سکتے لیکن آپ کا اسمارٹ فون اسکرین ریکارڈ کر سکتا ہے۔ 

 آپ کو آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں ڈیوائسز پر اپنی ٹاپ سکرین سیٹنگز سے اسکرین ریکارڈنگ کر سکتے ہیں۔ 

 طریقہ 2: ویب سائٹ کے زریعے

 کچھ ویب سائٹس آپ کو بغیر کسی اضافی سافٹ ویئر کو انسٹال کیے اپنے فون پر انسٹاگرام ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت دیتی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں | واٹس ایپ پر نامناسب تصویر اور ویڈیو کو کیسے رپورٹ کریں؟ 

یہ بھی پڑھیں | فائیور سے پیسے کمانے کے لئے 5 آسان سکلز 

آپ (انگریزی میں) ‘سیو انسٹا’  جیسی سائٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کو صرف یہ کرنا ہو گا کہ جس انسٹاگرام ویڈیو کو آپ محفوظ کرنا چاہتے ہیں، کا لنک کاپی کریں اور اسے اس سائٹ میں پیسٹ کریں۔ پھر، آپ کی انسٹاگرام ویڈیو ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی۔

 طریقہ 3: ایپ استعمال کریں

 اگر آپ اسکرین ریکارڈنگ یا ویب سائٹس سے پریشان نہیں ہونا چاہتے ہیں، تو آسان حل موبائل ایپ ہے۔ لیکن کچھ ایپس دوسروں کے مقابلے میں زیادہ قابل اعتماد ہیں۔ ہم آپ کو فون پر انسٹاگرام ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بہترین ایپ کا سے متعلق بتاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستانی طالب علم نے اردو چیٹ جی پی ٹی قلب لانچ کر دیا

ایپ نام: ری پوسٹ

قیمت: مفت ( اپ گریڈ کی قیمت ہے )

 آئی فون کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں۔

https://apps.apple.com/us/app/repost-for-instagram/id1120744554

 اینڈرائیڈ کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.jaredco.regrann&hl=en_CA&gl=US

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جامعہ کراچی نیا کلاس شیڈول

جامعہ کراچی نے نئے کلاس شیڈول کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
اساتذہ کے تبادلوں کے اپ ڈیٹ شدہ قواعد

پنجاب نے اساتذہ کے تبادلوں کے نئے اور اپ ڈیٹ شدہ قواعد کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی قیمت

لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی نئی سرکاری قیمت: صارفین کے لیے اہم معلومات

اپریل 1, 2026
بی وائی ڈی لمیٹڈ ٹائم آفر

D نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے لمیٹڈ ٹائم آفر کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
یونیورسٹی آف لاہور کیو ایس رینکنگ 2026

یونیورسٹی آف لاہورQS رینکنگ 2026 میں بڑا عالمی اعزاز حاصل کر لیا

اپریل 1, 2026
کراچی تازہ دودھ کی قیمت

کراچی میں تازہ دودھ کی نئی قیمتیں مقرر

اپریل 1, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جامعہ کراچی نیا کلاس شیڈول

جامعہ کراچی نے نئے کلاس شیڈول کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
اساتذہ کے تبادلوں کے اپ ڈیٹ شدہ قواعد

پنجاب نے اساتذہ کے تبادلوں کے نئے اور اپ ڈیٹ شدہ قواعد کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی قیمت

لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی نئی سرکاری قیمت: صارفین کے لیے اہم معلومات

اپریل 1, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔