امریکی ڈیفینس سیکٹری کی جنرل عاصم منیر کو فون کال
امریکی ڈیفینس سیکٹری لائیڈ جے آسٹن 3 نے جمعہ کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو ٹیلی فون کیا اور انہیں ان کی تقرری پر مبارکباد دی ہے۔
امریکی سیکریٹری نے جنرل عاصم منیر سے فون پر بات
امریکی محکمہ دفاع کے ایک پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سیکریٹری نے پاکستان کے نئے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے فون پر بات کی۔
یہ بھی پڑھیں | حکومت کی جانب سے امدادی قیمتوں کے اعلان میں عدم دلچسپی سے گندم بحران بڑھ گیا
یہ بھی پڑھیں | وزیراعظم شہباز شریف جمعرات کو متحدہ عرب امارات کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
سی او اے ایس تقرری پر مبارکباد
انہوں نے جنرل منیر کو بطور سی او اے ایس تقرری پر مبارکباد دی اور باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔