اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف کاروائی جاری رکھے: سپریم کورٹ

حرا خلیل by حرا خلیل
جنوری 3, 2024
in سیاست کی خبریں
عمران خان کے خلاف کاروائی

عمران خان و دیگر کے خلاف کاروائی جاری رکھنے کی اجازت

سپریم کورٹ  نے آج منگل کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی پارٹی کے رہنماؤں اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف انتخابی ادارے کی توہین سے متعلق کیس میں کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔

 یہ احکامات چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ اے ملک پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے دئیے ہیں۔

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان

 الیکشن کمیشن نے گزشتہ سال اگست اور ستمبر کے دوران پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور پارٹی رہنماؤں اسد عمر، فواد چوہدری، میاں شبیر اسماعیل اور دانیال خالد کھوکھر کے خلاف مبینہ طور پر غیر مہذب زبان استعمال کرنے پر توہین عدالت کے نوٹس جاری کیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں | اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور کر لی

یہ بھی پڑھیں | صدر عارف علوی کا بلدیاتی انتخابات کے بل پر دستخط کرنے سے انکار

الیکشن کمیشن کا موقف

چیف الیکشن کمشنر اور ای سی پی نے ملزمان سے کہا تھا کہ وہ ذاتی طور پر یا اپنے وکلاء کے ذریعے کمیشن کے سامنے پیش ہو کر اپنا موقف بیان کریں۔

تاہم، ای سی پی کے سامنے پیش ہونے کے بجائے، پی ٹی آئی رہنماؤں نے ای سی پی کے نوٹسز اور توہین عدالت کی کارروائی کو مختلف ہائی کورٹس میں اس بنیاد پر چیلنج کیا کہ الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 10، جو کہ کمیشن کو توہین کی سزا دینے کے اختیارات سے متعلق قانونی شق ہے، آئین کے خلاف ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بلاول بھٹو اور آصف زرداری امریکی نو منتخب صدر جوبائڈن کی افتتاحی تقریب میں مدعو

یاد رہے کہ لیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق الیکشن کمیشن کسی بھی شخص کو توہین عدالت اور توہین عدالت آرڈیننس، 2003 کے تحت سزا دینے کے لیے ہائی کورٹ کے برابر اختیار استعمال کر سکتا ہے۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

زومبئیڈ مووی پاکستان

زومبئیڈ مووی پاکستان: کاسٹ، ریلیز کی تاریخ اور کہانی کی تفصیلات (2026)

اپریل 13, 2026
پاکستان میں را کے جاسوسوں کو سزا

ہنی ٹریپ اور کرپٹو: پاکستان میں سزا پانے والے ‘را’ کے تین جاسوسوں کی کہانی

اپریل 13, 2026
Tecno Spark 50 Pro

Tecno Spark 50: 5G کنیکٹیویٹی، دیوہیکل بیٹری اور پاکستان میں قیمت

اپریل 13, 2026
FIFAe Nations League

پاکستان کا فیفا ای نیشنز لیگ میں تاریخی ڈیبیو: اسکواڈ اور میچز کا شیڈول جاری

اپریل 13, 2026
54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ

54 ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2026: نئی تاریخوں اور مقامات کا اعلان

اپریل 13, 2026
اسلام آباد ٹریفک پولیس موبائل وین

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی موبائل وین کا شیڈول: اب لائسنس بنوانا ہوا مزید آسان

اپریل 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

زومبئیڈ مووی پاکستان

زومبئیڈ مووی پاکستان: کاسٹ، ریلیز کی تاریخ اور کہانی کی تفصیلات (2026)

اپریل 13, 2026
پاکستان میں را کے جاسوسوں کو سزا

ہنی ٹریپ اور کرپٹو: پاکستان میں سزا پانے والے ‘را’ کے تین جاسوسوں کی کہانی

اپریل 13, 2026
Tecno Spark 50 Pro

Tecno Spark 50: 5G کنیکٹیویٹی، دیوہیکل بیٹری اور پاکستان میں قیمت

اپریل 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔