اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 اقوام متحدہ سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کے نئے مسودے پر ووٹنگ کرے گی 

فیضان نور by فیضان نور
مارچ 28, 2024
in اہم خبریں, بین اقوامی خبریں
اقوام متحدہ سلامتی کونسل

اسرائیلی فوج نے غزہ کے تین ہسپتالوں کا محاصرہ کر لیا ہے، جبکہ شدید گولہ باری کی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک نئی مسودہ قرارداد پر ووٹنگ کرنے والی ہے جس میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ 

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے آج پیر کے روز اردن کے شہر عمان میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ قرارداد کا غزہ میں قید اسرائیلی اسیروں کی رہائی میں نرمی کے موقف کوئی کا تعلق نہیں ہے۔ 

 روس اور چین نے امریکہ کی طرف سے تجویز کردہ متن کو ویٹو کرتے ہوئے اسے "سیاست” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے غزہ کے  شہر رفح میں اسرائیل کی طویل عرصے سے دھمکی آمیز زمینی کارروائی کی واضح طور پر مخالفت نہیں کی جہاں تقریباً 1.5 ملین بے گھر فلسطینی ہیں۔ 

 چین نے کہا کہ اس نے یو این ایس سی کی نئی مسودہ قرارداد کی حمایت کی ہے جس پر پیر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ سلامتی کونسل اسے جلد از جلد منظور کر لے گی اور جنگ کے خاتمے کے لیے ایک مضبوط حکمت عملی اپنائے گی۔

 اس سلسلے جاری ماہ رمضان میں جنگ بندی کی امید کی جا سکتی ہے۔

 غزہ لہو لہو

اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ میں دو مختلف ہسپتالوں کے علاوہ غزہ سٹی کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا ہسپتال کا بھی محاصرہ جاری رکھا ہے۔

فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے کہا ہے کہ اس کا ایک بندہ اس وقت مارا گیا جب اسرائیلی ٹینکوں نے اچانک خان یونس میں ہسپتالوں کے ارد گرد کے علاقوں میں شدید بمباری اور گولہ باری کی۔

رفح میں موجود نجی نیوز ادارے کی رپورٹ کے مطابق فوجی گاڑیاں، ٹینک اور ڈرون کے زریعے ہسپتالوں کو گھیرا گیا ہے۔ وہ ریت کے ڈھیروں کے ساتھ داخلی راستے کو بھی روک رہے ہیں، طبی عملے، مریضوں اور زخمیوں کو اندر سے بحفاظت باہر جانے سے روک رہے ہیں اور ہسپتال کے اندر پھنسے لوگوں اور انخلاء کے لیے ایک محفوظ راہداری فراہم کرنے میں مسلسل ناکامی کا سامنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کیا واقعی ایران میں آیت اللہ خمینی کا گھر نذر آتش ہوا ہے؟
فیضان نور

فیضان نور

فیضان نور تحقیقاتی صحافت کے ماہر ہیں جو کرائم رپورٹنگ اور سماجی مسائل پر تفصیلی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ وہ کئی مشہور تحقیقی مضامین کے مصنف ہیں اور ان کی رپورٹس مختلف پلیٹ فارمز پر شائع ہو چکی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سندھ بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے چینی کمپنی کی یقین دہانی

سندھ بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے چینی کمپنی کی یقین دہانی

مئی 19, 2025
پی آئی اے کا 18 جون سے لاہور سے پیرس ڈائریکٹ فلائٹس کا اعلان

پی آئی اے کا 18 جون سے لاہور سے پیرس ڈائریکٹ فلائٹس کا اعلان

مئی 18, 2025
پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز، پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا

پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز، پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا

مئی 17, 2025
100 روپے پرائز بانڈ قرعہ اندازی نمبر 50 کے نتائج

100 روپے پرائز بانڈ قرعہ اندازی نمبر 50 کے نتائج

مئی 17, 2025
نادرا نے اعضاء عطیہ کرنے والوں کے لیے لائف ٹائم شناختی کارڈ جاری کر دیا ہے

نادرا نے اعضاء عطیہ کرنے والوں کے لیے لائف ٹائم شناختی کارڈ جاری کر دیا ہے

مئی 16, 2025
ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا گیا ہے

ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا گیا ہے

مئی 16, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سندھ بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے چینی کمپنی کی یقین دہانی

سندھ بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے چینی کمپنی کی یقین دہانی

مئی 19, 2025
پی آئی اے کا 18 جون سے لاہور سے پیرس ڈائریکٹ فلائٹس کا اعلان

پی آئی اے کا 18 جون سے لاہور سے پیرس ڈائریکٹ فلائٹس کا اعلان

مئی 18, 2025
پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز، پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا

پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز، پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا

مئی 17, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے