اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

ارسلان محمود قتل کیس: گرفتار ایس ایچ او جیل سے فرار

بلال رشید by بلال رشید
دسمبر 9, 2021
in علاقائی خبریں
ارسلان محمود قتل کیس: گرفتار ایس ایچ او جیل سے فرار

 کراچی   کراچی –

کراچی جعلی پولیس مقابلے میں طالب علم ارسلان محسود کے قتل میں ملوث ایس ایچ او آج حراست سے فرار ہو گیا ہے جبکہ  دعوی کیا جا رہا ہے کہ ایس ایچ او کو پولیس کی جانب سے خود فرار کروایا گیا ہے۔

عباسی شہید اسپتال میں جب ارسلان کی لاش موجود تھی تو ورثا نے سی ایم ہاؤس لاش لیکر احتجاج کا فیصلہ کیا اس وقت ڈی آئی جی ناصر آفتاب پٹھان نے ہمارے ضلع صدر اسد امان کو ایس ایچ او اعظم گوپانگ کی تصویر بھیجی اور بتایا کہ ایس ایچ او گرفتار ہوچکا ہے آج پتہ چلا ایس ایچ او گرفتار نہیں ہوا pic.twitter.com/6wUwWSzQMs

— PTI SINDH UPDATES (@ptisindhupdates) December 8, 2021

تفصیلات کے مطابق کچھ روز پہلے کراچی میں ایک جعلی پولیس مقابلہ ہوا تھا جس میں 16 سالہ طالب علم ارسلان محسود کو بغیر وردی میں پولیس کی جانب سے قتل کردیا گیا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین اور کراچی کی عوام کی جانب سے شدید احتجاج ریکارڈ کروایاگیا۔

ارسلان محسود قتل واقعہ،

ڈی آئی جی ناصر آفتاب پٹھان ورثاء اور اراکین اسمبلی سے جھوٹ بول کر جان چھڑانے میں مصروف
راؤ انوار والی صورتحال ڈسٹرکٹ ویسٹ میں چل رہی ہے، پولیس پوری کی پوری دہندا کرنے میں مصروف ہے، نوجوان کا خون ضایع ہونے نہیں دیں گے پولیس سے حساب لیں گے، @HaleemAdil
2/2 pic.twitter.com/rdmLk1DI74

— PTI SINDH UPDATES (@ptisindhupdates) December 8, 2021

پولیس نے عوام کا شدید ردعمل دیکھنے کے بعد متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او اعظم گوپانگ کو گرفتار کرنے کی اطلاع دی اور اس کے حوالات میں قید ہونے کی تصویر بھی جاری کی گئی۔  بعد ازاں جب متعلقہ ایس ایچ او کے عدالت میں پیش ہونے کی باری آئی تو پولیس نے بتایا کہ وہ تو فرار ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پی آئی اے کا 18 جون سے لاہور سے پیرس ڈائریکٹ فلائٹس کا اعلان

ارسلان محسود قتل واقعہ،

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا ڈی آئی جی کے رویے اور جھوٹے بیان پر مذمت،

20 گریڈ کے افسران پوسٹنگ لیکر معصوموں کا قتل کروارہے ہیں، ایس ایچ او اور سہولتکاروں کو بچانے کے لیے افسران متحرک ہوچکے ہیں، @HaleemAdil pic.twitter.com/qnFuzsCoMv

— PTI SINDH UPDATES (@ptisindhupdates) December 8, 2021

زرائع کے مطابق اصل قصہ یہ ہے کہ ایس ایچ او نا تو گرفتار ہوا اور نا ہی اسے قید کیا گیا بلکہ مظاہرین کے شدید احتجاج کو ختم کرنے کے لئے اس کی حوالات میں قید ہونے کی تصویر جاری کی گئی اور اس کی یہ تصویر ڈی آئی جی ویسٹ نے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو بھی سینڈ کی۔

یہ بھی پڑھیں | وزیر اعظم ہاؤس میں مقتول سری لنکن مینجر کے حوالے سے آج تعزیتی ریفرنس منعقد ہو گا   

رپورٹ کے مطابق اعظم گوپانگ کو گرفتار کرنے سے پہلے پولیس نے مظاہرین کی گارنٹی لی تھی کہ وہ ارسلان محسود کے قتل پر احتجاج نہیں کریں گے اور جو احتجاج جاری ہے اسے بھی ختم کردیا جائے گا۔

زرائع کے مطابق ایک طرف مظاہرین نے احتجاج ختم کیا تو دوسری طرف پولیس نے اپنے پیٹی بھائی اعظم گوپانگ کو فرار کروا دیا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس مقرر

جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس مقرر

نومبر 14, 2025
MG U9 کی خصوصیات، اسپیکس اور پاکستان میں متوقع قیمت

MG U9 کی خصوصیات، اسپیکس اور پاکستان میں متوقع قیمت

نومبر 14, 2025
ٹک ٹاک پر کسی کو بلاک کرنے کا آسان طریقہ

ٹک ٹاک پر کسی کو بلاک کرنے کا آسان طریقہ

نومبر 13, 2025
قومی اسمبلی کی 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم : یحیی آفریدی CJP برقرار

قومی اسمبلی کی 27 ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم : یحیی آفریدی CJP برقرار

نومبر 13, 2025
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے میرٹ کے حساب کا نیا فارمولا متعارف کروا دیا

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے میرٹ کے حساب کا نیا فارمولا متعارف کروا دیا

نومبر 13, 2025
اپنا جاز کیش اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں

 اپنا جاز کیش اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں

نومبر 13, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس مقرر

جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس مقرر

نومبر 14, 2025
MG U9 کی خصوصیات، اسپیکس اور پاکستان میں متوقع قیمت

MG U9 کی خصوصیات، اسپیکس اور پاکستان میں متوقع قیمت

نومبر 14, 2025
ٹک ٹاک پر کسی کو بلاک کرنے کا آسان طریقہ

ٹک ٹاک پر کسی کو بلاک کرنے کا آسان طریقہ

نومبر 13, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔