اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

اداکارہ میراکے شادی نا کرنے کی وجہ ان کی والدہ نے بتا دی

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2021
in تقریبات
اداکارہ میرا

اداکارہ میرا کے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرتی تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں کیونکہ اداکارہ میرا کی والدہ نے سوشل میڈیا پر میرا کے پاگل پن اور علاج سے متعلقہ تمام سوالوں کے جواب دے دئیے ہیں۔

 اداکارہ میرا سے جب نجی نیوز چینل نے میرا کی صحت سے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میرا پہلے بھی ٹھیک تھی اور اب بھی ٹھیک ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر اداکارہ میرا ٹھیک ہے تو انہوں نے امریکہ میں چیک اپ کیوں کروایا؟ تو اداکارہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ وہ جب بھی امریکہ جاتی ہیں وہاں جا کر چیک اپ اور ٹیسٹ کرواتی ہیں لہذا یہ ان کا ایک روٹین چیک اپ تھا۔

سوال کرنے والے نے پوچھا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اداکارہ میرا کبھی سکینڈل تو کبھی کسی طرح سے افواہیں پھیلا کر بس خبروں میں رہنا چاہتی ہے تو کیا یہ سچ ہے؟ اداکارہ کی والدہ نے جواب دیا کہ میرا کو خبروں میں رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ 

لیکن بات یہ ہے کہ جو بھی فون کرتا ہے وہ طبیعت کا پوچھتا ہے اور اگر میرا زرا سا سردرد کا بھی بتائے تو لوگ چھوٹی سی بات کو بہت بڑا کر کے پیش کرتے ہیں۔

صحافی نے جب پوچھا کہ میرا شادی کیوں کر رہیں تو والدہ نے جواب دیا کہ ان کو بچپن سے ہی شادی سے چڑ ہے۔ ان کو بچوں سے بھی چڑ ہے جب وہ بچوں کو روتا دیکھتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | عالیہ بھٹ نے ریپر محمد شاہ کی نئی ویڈیو کو “بہت ہارڈ” قرار دے دیا

یہ بھی پڑھیں:  میکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

انہوں نے کہا کہ میں ان کو شادی کا کہتی ہوں لیکن میرا کہتی ہے کہ مجھ سے بچے پالے نہیں جاتے۔

اداکارہ کی والدہ کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ وہ کبھی لوگوں کے طعنے سے پریشان نہیں ہوئیں۔ 

جب اداکارہ کی والدہ سے سوال کیا گیا کہ جب میرا کے اسکینڈل سامنے آتے ہیں تو کیا آپ کو دکھ ہوتا ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ تھوڑا بہت دکح تو ہوتا ہے البتہ میں ایک تجربہ کار ماں، عورت اور ٹیچر ہوں۔ میں جانتی ہوں کہ یہ دنیا ہے اور یہاں بڑی سے بڑی شخصیت کو بھی اسکیندل کے لحاظ سے معاف نہیں کیا گیا تو میرا کیا چیز ہے۔

میرا کی والدہ نے بتایا کہ جب میرا نے شوبز شروع کیا تو انہوں نے خود اس کو سپورٹ کیا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سیالکوٹ کے شائقین پی ایس ایل کی ری برانڈنگ پر شدید ردعمل کیوں ظاہر کر رہے ہیں؟

سیالکوٹ کے شائقین پی ایس ایل کی ری برانڈنگ پر شدید ردعمل کیوں ظاہر کر رہے ہیں؟

مارچ 5, 2026
بینکوں سے عید کے لیے نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ (2026 گائیڈ)

بینکوں سے عید کے لیے نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ (2026 گائیڈ)

مارچ 5, 2026
حساس قومی حالات کے دوران سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال کیسے کریں؟

حساس قومی حالات کے دوران سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال کیسے کریں؟

مارچ 5, 2026
پاکستان میں 5 بہترین انورٹر اے سی (2026) بجلی کے بلوں میں بڑی بچت

پاکستان میں 5 بہترین انورٹر اے سی (2026): بجلی کے بلوں میں بڑی بچت

مارچ 4, 2026
ایف بی آر پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس 2026 رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس کی نئی تفصیلات

ایف بی آر پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس 2026: رئیل اسٹیٹ پر ٹیکس کی نئی تفصیلات

مارچ 4, 2026
بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

مارچ 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سیالکوٹ کے شائقین پی ایس ایل کی ری برانڈنگ پر شدید ردعمل کیوں ظاہر کر رہے ہیں؟

سیالکوٹ کے شائقین پی ایس ایل کی ری برانڈنگ پر شدید ردعمل کیوں ظاہر کر رہے ہیں؟

مارچ 5, 2026
بینکوں سے عید کے لیے نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ (2026 گائیڈ)

بینکوں سے عید کے لیے نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ (2026 گائیڈ)

مارچ 5, 2026
حساس قومی حالات کے دوران سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال کیسے کریں؟

حساس قومی حالات کے دوران سوشل میڈیا کا ذمہ دارانہ استعمال کیسے کریں؟

مارچ 5, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔