اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال نے شادی کرلی

حرا خلیل by حرا خلیل
جون 24, 2024
in تفریح, تقریبات, تقریبات, فلمیں انڈسٹری نیوز
sonakshi sinha zaheer iqbal 2 1

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال نے شادی کرلی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب ممبئی میں اداکارہ کے گھر پر منعقد ہوئی۔ تقریب میں سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی، تاہم بھائی شریک نہیں ہو سکے۔

سوناکشی اور ظہیر نے سرکاری اہلکار کی موجودگی میں سول میرج کی اور شادی کے کاغذات پر دستخط کیے۔ شتروگن سنہا نے بھی سول میرج کے کاغذات پر دستخط کیے اور بیٹی کو رخصت کیا۔

سوناکشی نے شادی کے موقع پر آف وائٹ ساڑھی پہن رکھی تھی جبکہ ڈائمنڈ اور موتیوں کا ہار گلے میں پہنا ہوا تھا۔

دلہا ظہیر اقبال نے بھی سفید شلوار قمیض زیب تن کر رکھی تھی۔

شادی کی تقریب کے بعد جوڑے کی جانب سے ممبئی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا جا رہا ہے جس میں فلم اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شریک ہیں۔

عشائیے میں انیل کپور، چنکی پانڈے، کاجول اور دیگر نے شرکت کی جبکہ عشائیے میں اداکارہ نے سرخ رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی۔ خیال رہے کہ سوناکشی سنہا کے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کے اعلان پر ہنگامہ برپا ہوگیا تھا اور خاندان میں اختلافات کی خبریں سامنے آئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:  عید الفطر 2024: چھٹیاں 6 دن تک بڑھائی جا سکتی ہیں
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے شاندار ملازمت کا موقع

سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے شاندار ملازمت کا موقع

نومبر 12, 2025
پنجاب میں شناختی کارڈ کے ذریعے ای چالان چیک کرنے کا آسان طریقہ

پنجاب میں شناختی کارڈ کے ذریعے ای چالان چیک کرنے کا آسان طریقہ

نومبر 13, 2025
ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

نومبر 11, 2025
ای پی آر رزلٹ 2025 میرٹ لسٹ کیسے چیک کریں

ای پی آر رزلٹ 2025 میرٹ لسٹ کیسے چیک کریں

نومبر 11, 2025
قانونی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

قانونی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

نومبر 11, 2025
پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے میچ لائیو دیکھنے کا مکمل طریقہ

پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے میچ لائیو دیکھنے کا مکمل طریقہ

نومبر 11, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے شاندار ملازمت کا موقع

سعودی عرب میں پاکستانی خواتین نرسوں کے لیے شاندار ملازمت کا موقع

نومبر 12, 2025
پنجاب میں شناختی کارڈ کے ذریعے ای چالان چیک کرنے کا آسان طریقہ

پنجاب میں شناختی کارڈ کے ذریعے ای چالان چیک کرنے کا آسان طریقہ

نومبر 13, 2025
ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

ٹیلی نار بیلنس کیسے چیک کریں

نومبر 11, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔