اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

آلائشیں اور صفائی نہ ہونے کی شکایت ملی تو فوری کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب

بلال رشید by بلال رشید
جون 18, 2024
in علاقائی خبریں
maryam nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خبردار کیا ہے کہ غفلت اورکوتاہی برداشت نہیں، پنجاب میں آلائشیں اور صفائی نہ ہونے کی شکایت ملی تو فوری کارروائی ہوگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہورویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے افسران اورٹیموں کوشاباش دی اور کہا کہ شدید گرمی میں آلائشیں ٹھکانے لگانے پرکمپنی اور عملے کا جذبہ قابل تعریف ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کے شہروں، تحصیلوں میں انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کی خدمات قابل تعریف ہیں، عیدپرصفائی ستھرائی شہریوں کی سہولیات کیلئے حکومتی مشینری کی نگرانی کررہی ہوں۔

ان کا کہنا تھاکہ پنجاب میں جہاں شکایت ملی فوری کارروائی ہوگی، غفلت اورکوتاہی برداشت نہیں، فرض پورا نہ کرنے والے سزا کیلئے تیار رہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  راکا پوشی میں پھنسے کوہ پیماؤں کو نکالنے کے لئے آپریشن کا آغاز آج ہو گا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جہلم سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

جہلم سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

فروری 19, 2026
بہاولپور سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

بہاولپور سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

فروری 19, 2026
اسلام آباد اور راولپنڈی سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

اسلام آباد اور راولپنڈی سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

فروری 19, 2026
گوجرانوالہ سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

گوجرانوالہ سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

فروری 19, 2026
متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید کی صحت پر افواہیں حقیقت اور ایشیائی تحفظات

متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید کی صحت پر افواہیں: حقیقت اور ایشیائی تحفظات

فروری 19, 2026
فیصل آباد سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

فیصل آباد سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

فروری 19, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جہلم سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

جہلم سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

فروری 19, 2026
بہاولپور سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

بہاولپور سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

فروری 19, 2026
اسلام آباد اور راولپنڈی سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

اسلام آباد اور راولپنڈی سحر و افطار اوقات 2026 (رمضان 1447ھ)

فروری 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔