اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

آسٹریلیا کو شکست، ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا

حرا خلیل by حرا خلیل
جولائی 14, 2024
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
astralia

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈین چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو 86  رنز شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

نارتھیمپٹن میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں انڈیا چیمپئنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 254 رنز بنائے۔

روبن اُتھپپا ،یوراج سنگھ ،عرفان پٹھان اور یوسف پٹھان نے نصف سنچریاں بنائیں۔آسٹریلیا چیمپئنز کی جانب سے پیٹر سڈل نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

255 رنز کے ہدف کے جواب میں آسٹریلیا چیمپئنز کی پاور پلے میں ہی تین وکٹیں گر گئیں جس کے بعد ٹیم سنبھل نہ سکی۔

آسٹریلیا چیمپئنز مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 168 رنز بناسکی۔

یوں انڈیا چیمپئنز  نے میچ 86 رنز سے جیت کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی، فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائےگا۔

اس سے قبل پاکستان چیمپئنز نے پہلے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  اہم مشتبہ جنہوں نے جج ارشد ملک کی ویڈیو بنائی ہے: ایف آئی اے کے ذرائع
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کراچی میں آرام دہ زندگی کے لیے تنخواہ

کراچی میں آرام دہ زندگی گزارنے کے لیے کتنی تنخواہ کافی ہے؟

اپریل 3, 2026
پبلک ٹرانسپورٹ انشورنس ویریفکیشن سسٹم

پبلک ٹرانسپورٹ انشورنس ویریفکیشن سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟

اپریل 3, 2026
پنجاب سکول چھٹیوں کی اپ ڈیٹ

کیا پنجاب نے سکولوں کے لیے ہفتے میں تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے؟

اپریل 3, 2026
ایچ ای سیUCAT اور HAT شیڈول 2026

ایچ ای سی (UCAT) اور(HAT) شیڈول 2026: سکالرشپس کے لیے اہم تفصیلات

اپریل 2, 2026
کینیڈا امیگریشن 2026

کینیڈا امیگریشن 2026: ایکسپریس انٹری، پی این پی اور پی آر کا مکمل طریقہ کار

اپریل 2, 2026
Dongfeng Box Smart 330

Dongfeng Box Smart 330 پاکستان میں لانچ، خصوصیات اور قیمت

اپریل 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کراچی میں آرام دہ زندگی کے لیے تنخواہ

کراچی میں آرام دہ زندگی گزارنے کے لیے کتنی تنخواہ کافی ہے؟

اپریل 3, 2026
پبلک ٹرانسپورٹ انشورنس ویریفکیشن سسٹم

پبلک ٹرانسپورٹ انشورنس ویریفکیشن سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟

اپریل 3, 2026
پنجاب سکول چھٹیوں کی اپ ڈیٹ

کیا پنجاب نے سکولوں کے لیے ہفتے میں تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے؟

اپریل 3, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔