اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

آج پاکستان میں سونے کی قیمت کیا ہے؟

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 12, 2024
in اہم خبریں, لائف سٹائل نیوز, مالیات
محسن نقوی کی یوم علی پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت

پاکستان میں سونے کی قیمت

پاکستان میں آج بروز بدھ 12 اپریل 2024 کو 24 قیراط سونے کے ایک تولہ کی قیمت 218,400 روپے ہے۔ اس کےعلاوہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 187,250 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام 22 قیراط سونا 163,624 روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ 22 قیراط کا ایک تولہ سونا 190,880 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

 نوٹ: بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری رہتا ہے اس لیے کوئی قیمت کبھی فکس نہیں کی جا سکتی۔  آپ سے گزارش ہے کہ سونا خریدنے سے پہلے مارکیٹ سے نئے نرخ پتہ کر لیں۔

آج مختلف شہروں میں سونے کا ریٹ درج ذیل ہے

 لاہور سونا 218400 روپے چاندی 2660 روپے

اسلام آباد سونا 218400 روپے چاندی 2660 روپے

 کراچی سونا 218400 روپے چاندی 2660 روپے

ملتان سونا 218400 روپے چاندی 2660 روپے

فیصل آباد سونا 218400 روپے چاندی 2660 روپے

 بہاولپور سونا 218400 روپے چاندی 2660 روپے

مردان سونا 218400 روپے چاندی 2660 روپے

ایبٹ آباد سونا 218400 روپے چاندی 2660 روپے

 مظفر گڑھ سونا 218400 روپے چاندی 2660 روپے

یہ بھی پڑھیں | کیا پاکستان کا پولی کرائسس ختم ہونے والا ہے؟ 

یہ بھی پڑھیں | طاقتور پاکستان پروگرام کیا ہے؟ کیسے رجسٹر ہوں؟

یہ بھی پڑھیں:  قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی، سیاسی سفر اور پاکستان کے لیے جدوجہد کی داستان
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایچ ای سیUCAT اور HAT شیڈول 2026

ایچ ای سی (UCAT) اور(HAT) شیڈول 2026: سکالرشپس کے لیے اہم تفصیلات

اپریل 2, 2026
کینیڈا امیگریشن 2026

کینیڈا امیگریشن 2026: ایکسپریس انٹری، پی این پی اور پی آر کا مکمل طریقہ کار

اپریل 2, 2026
Dongfeng Box Smart 330

Dongfeng Box Smart 330 پاکستان میں لانچ، خصوصیات اور قیمت

اپریل 2, 2026
جامعہ کراچی نیا کلاس شیڈول

جامعہ کراچی نے نئے کلاس شیڈول کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
اساتذہ کے تبادلوں کے اپ ڈیٹ شدہ قواعد

پنجاب نے اساتذہ کے تبادلوں کے نئے اور اپ ڈیٹ شدہ قواعد کا اعلان کر دیا

اپریل 1, 2026
لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی قیمت

لیسکو سنگل فیز سمارٹ میٹر کی نئی سرکاری قیمت: صارفین کے لیے اہم معلومات

اپریل 1, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایچ ای سیUCAT اور HAT شیڈول 2026

ایچ ای سی (UCAT) اور(HAT) شیڈول 2026: سکالرشپس کے لیے اہم تفصیلات

اپریل 2, 2026
کینیڈا امیگریشن 2026

کینیڈا امیگریشن 2026: ایکسپریس انٹری، پی این پی اور پی آر کا مکمل طریقہ کار

اپریل 2, 2026
Dongfeng Box Smart 330

Dongfeng Box Smart 330 پاکستان میں لانچ، خصوصیات اور قیمت

اپریل 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔