Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

یہ وقت ماضی بلانے کا ہے، بھارت سے متعلق آرمی چیف کا بیان

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 19, 2021
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
آرمی-چیف

آرمی چیف پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت سے ماضی کو دفن کرنے اور آگے بڑھنے کے لئے کہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے بھی مسئلہ کشمیر اور دیگر مسائل حل کرکے بھارت کو امن کی طرف بڑھنے کی تاکید کی۔

 تفصیلات کے مطابق جوہری ہتھیاروں سے لیس اقوام پاک و ہند نے 1947 میں برطانیہ سے آزادی حاصل ہونے کے بعد سے اب تک تین جنگیں لڑی ہیں۔ ان میں سے دو ہمالیہ کے خطے پر ہیں۔ یہ علاقہ دونوں کے درمیان منقسم ہے اور دونوں کی طرف سے اس کا مکمل دعویٰ کیا جاتا ہے۔

 فروری 2019 میں ہندوستانی کشمیر میں ایک خودکش حملے کے بعد 40 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد حالیہ برسوں میں پاک و ہند کے تعلقات بری طرح متاثر ہوئے۔ بھارت نے پاکستان کے اندر مبینہ طور پر کیمپوں پر جوابی حملے کئے۔

 پاکستان نے ہمیشہ کہا ہے کہ وہ دہشت گرد گروہوں کی حمایت نہیں کرتا ہے۔ اس سال کے آخر میں بھارت نے اپنی جموں و کشمیر ریاست کی آئینی خودمختاری منسوخ کرنے کے بعد دونوں ممالک نے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا۔

  آرمی چیف پاکستان نے کہا کہ ہم اپنے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ اپنے بقایا امور کو ایک بات چیت کے ذریعے حل کرکے اپنے ماحول کو بہتر بنانے کے لئے تیار ہیں۔ لیکن امن عمل کی بحالی یا معنی خیز مکالمہ کے لئے ، ہمارے پڑوسی ملک بھارت کو ایک سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں | شوگر ملز کیس: نیب نے مریم نواش کو 28 مارچ کو طلب کر لیا

یہ بھی پڑھیں:  دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں اضافہ..بھارت سے متوقع آمد نے خدشات کو جنم دیا"

خاص طور پر مقبوضہ کشمیر کے لحاظ سے اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ میں جنرل قمر باجوہ کے تبصرے اہم ہیں کیونکہ فوج کا خارجہ پالیسی اور سیکیورٹی امور کے حوالے سے عمران خان کی حکومت میں ایک نمایاں کردار ہے۔ 

پچھلے مہینے بھارت اور پاکستان کے فوجی کمانڈروں کی جانب سے کشمیر میں 2003 میں فائر بندی پر عمل پیرا ہونے کے عہد کی تجدید کے ایک غیر معمولی مشترکہ بیان کے بعد ، امن کی بحالی کے حوالے سے قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہم نے ماضی سے ارتقاء کرنا سیکھا ہے اور نئے مستقبل کی طرف گامزن ہونے پر راضی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ماضی کو بلا دینا چاہیے۔ 

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

لاہور میں نائٹ ٹورزم کا افتتاح، شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات کے وقت کھولنے کا باقاعدہ اعلان 

لاہور میں نائٹ ٹورزم کا افتتاح، شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات کے وقت کھولنے کا باقاعدہ اعلان 

اکتوبر 15, 2026
خیبر پختونخوا کے پولیس شہدا کے لیے پیکیج، گورنر نے امدادی رقم 15 ملین روپے کرنے کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا کے پولیس شہدا کے لیے پیکیج، گورنر نے امدادی رقم 15 ملین روپے کرنے کا اعلان کر دیا

اکتوبر 15, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

کراچی کے نرسنگ کالج میں داخلوں کا اعلان، سٹی انسٹی ٹیوٹ کا 100 فیصد اسکالرشپ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اکتوبر 15, 2026
چینی آئی پی پی کی کوئلہ سپلائی معاہدوں پر ایک سالہ حد کی مخالفت، پورٹ قاسم پاور کمپنی سپلائی تعطل 

حکومت کا فیسکل بوجھ، منقطع کنکشنز کی بحالی کے لیے ایل این جی ٹیرف کی سخت شرائط نافذ

اکتوبر 15, 2026
پاکستان اور عمان کے مابین سفارتی بریک تھرو، بغیر ویزا انٹری کے تاریخی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور عمان کے مابین سفارتی بریک تھرو، بغیر ویزا انٹری کے تاریخی معاہدے پر دستخط

اکتوبر 15, 2026
وزارت آئی ٹی کا بریک تھرو، پاکستان سیٹلائٹ کمیونیکیشن آلات کے  نئے قوانین کا فریم ورک جاری

وزارت آئی ٹی کا بریک تھرو، پاکستان سیٹلائٹ کمیونیکیشن آلات کے  نئے قوانین کا فریم ورک جاری

اکتوبر 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

لاہور میں نائٹ ٹورزم کا افتتاح، شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات کے وقت کھولنے کا باقاعدہ اعلان 

لاہور میں نائٹ ٹورزم کا افتتاح، شاہی قلعہ اور شالیمار باغ رات کے وقت کھولنے کا باقاعدہ اعلان 

اکتوبر 15, 2026
خیبر پختونخوا کے پولیس شہدا کے لیے پیکیج، گورنر نے امدادی رقم 15 ملین روپے کرنے کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا کے پولیس شہدا کے لیے پیکیج، گورنر نے امدادی رقم 15 ملین روپے کرنے کا اعلان کر دیا

اکتوبر 15, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

کراچی کے نرسنگ کالج میں داخلوں کا اعلان، سٹی انسٹی ٹیوٹ کا 100 فیصد اسکالرشپ دینے کا نوٹیفکیشن جاری

اکتوبر 15, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.