اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

گوگل پکسل 7 پرو کیسا ہے؟

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 19, 2024
in ٹیکنالوجی کی خبریں
گوگل پکسل 7 پرو کیسا ہے؟

گوگل پکسل 7 کو خریدنا چاہ رہے

کیا آپ گوگل پکسل 7 کو خریدنا چاہ رہے ہیں؟ اس میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ گوگل پکسل 7 کی پاکستان میں قیمت تقریبا 2 لاکھ دس ہزار ہے۔ آئیے اس کے بارے میں مزید جانتے ہیں۔

گوگل پکسل 7 پرو کی ریم 12 جی بی ہے لیکن کی سٹوریج 128 جی بی ہے جو میرے خیال میں کچھ کم ہے۔

گوگل پکسل 7 بنیادی 6.7 انچ کے  فل ایچ ڈی ڈسپلے کے ساتھ ہے۔ اس میں 120 ایچ زیڈ ریفریش ریٹ ہے۔ اس کے بیزلز کافی پتلے ہیں۔

گوگل پکسل 7 پرو کیسا ہے؟

گوگل پکسل 7 پرو ہاتھ میں پکڑنے میں بہت بڑا ہے اور کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے انگھوٹھا کھینچا جا رہا ہو۔ پکسل 7 پرو کا وزن 212 گرام ہے۔

یہ بھی پڑھیں |  اوپو اے78 کے فیچرز متعلق جانئے

یہ بھی پڑھیں | سام سنگ ایس 23 کی خصوصیات اور متوقع قیمت کیا ہے؟

پکسل 7 پرو میں 5 ایکس ٹیلی فوٹو کیمرہ ہے اور اس کا 12 میگا پکسل کا زبردست کیمرہ ہے۔

واٹر اور ڈسٹ ریزسٹنٹ

یہ دونوں فون IP68 واٹر اور ڈسٹ ریزسٹنٹ ہیں، جو کہ ایک پلس ہے، کیونکہ ہندوستانی مارکیٹ میں بہت سے فونز اس کی پیشکش نہیں کرتے، خاص طور پر قیمت کی حد میں جس میں گوگل پکسل 7 ہے۔

ہکسل 7 پرو گوگل کی اپنی طاقت سے چلتا ہے۔ ٹینسر جی2  اور ٹائٹان ایم2 سیکیورٹی چپ بھی ہے۔ یہ فون کافی سپیڈ والا ہے اور آپشنز کے حساب سے بہترین ہے۔ پکسل 7 پرو میں گوگل تین سال کے لیے اینڈرائیڈ سافٹ ویئر اپ ڈیٹس کے ساتھ ساتھ پانچ سال کے لیے اینڈرائیڈ سیکیورٹی اپ ڈیٹس کی بھی ضمانت دیتا ہے۔ اس کا انٹرفیس کافی آسان ہے۔ آپ یقیناً اس فون کو استعمال کرنے کے بعد اس کی تعریف کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹیلی نار نمبر چیک کرنے کا طریقہ 2025 میں
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آسٹریلیا نے پاکستانیوں کے لیے ویزا پراسس مزید آسان بنا دیا

آسٹریلیا نے پاکستانیوں کے لیے ویزا پراسس مزید آسان بنا دیا

نومبر 25, 2025
پاکستانیوں کے لیے جرمنی اپورچونٹی کارڈ متعارف Job Offer Letter کی ضرورت نہیں

پاکستانیوں کے لیے جرمنی اپورچونٹی کارڈ متعارف: Job Offer Letter کی ضرورت نہیں

نومبر 25, 2025
LinkedIn پروفائل URL کیسے کاپی کریں

LinkedIn پروفائل URL کیسے کاپی کریں 

نومبر 25, 2025
بائنانس اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں؟

بائنانس اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں؟

نومبر 25, 2025
گھر پر اسپیرمنٹ ٹی بنانے کا آسان طریقہ

گھر پر اسپیرمنٹ چائے بنانے کا آسان طریقہ

نومبر 24, 2025
یوٹیوبر ڈکی بھائی کو جوا ایپ پروموشن کیس میں ضمانت مل گئی

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو جوا ایپ پروموشن کیس میں ضمانت مل گئی

نومبر 24, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آسٹریلیا نے پاکستانیوں کے لیے ویزا پراسس مزید آسان بنا دیا

آسٹریلیا نے پاکستانیوں کے لیے ویزا پراسس مزید آسان بنا دیا

نومبر 25, 2025
پاکستانیوں کے لیے جرمنی اپورچونٹی کارڈ متعارف Job Offer Letter کی ضرورت نہیں

پاکستانیوں کے لیے جرمنی اپورچونٹی کارڈ متعارف: Job Offer Letter کی ضرورت نہیں

نومبر 25, 2025
LinkedIn پروفائل URL کیسے کاپی کریں

LinkedIn پروفائل URL کیسے کاپی کریں 

نومبر 25, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔