Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

گوادر احتجاج: پولیس نے مولانا ہدایت الرحمان کو گرفتار کر لیا

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 13, 2023
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
گوادر احتجاج: پولیس نے مولانا ہدایت الرحمان کو گرفتار کر لیا

حق دو تحریک کےچئیرمین مولانا ہدایت الرحمان گرفتار

پولیس نے گوادر کے حق دو تحریک (ایچ ڈی ٹی) کے چیئرمین مولانا ہدایت الرحمان کو گوادر میں احتجاج سے متعلق مختلف مقدمات میں گرفتار کر لیا ہے۔

 مولانا ہدایت الرحمان اور نصیب نوشیروانی اور حسن مراد سمیت تین دیگر افراد کو صوبہ بلوچستان میں ایک عدالت کے احاطے سے حراست میں لیا گیا۔

پولیس اہلکار کی شہادت

 گزشتہ ماہ گوادر میں احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت پر مولانا ہدایت الرحمان سمیت ایچ ڈی ٹی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں | کراچی سے لاپتہ ہونے والی دو نوعمر لڑکیاں لاہور سے مل گئیں

یہ بھی پڑھیں |  پہاڑی سلسلے میں شدید برف باری جاری 

 بلوچستان پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ حق دو تحریک کے دھرنے کے مظاہرین کی فائرنگ سے ان کی حفاظت کے لیے تعینات کانسٹیبل یاسر سعید کی شہادت ہوئی۔ 

حق دو تحریک کے مطالبات کیا ہیں؟

 مظاہرین چیک پوسٹوں کی تعداد میں کمی، سرحدی تجارت کو آسان بنانے اور گوادر کے ساتھ والے سمندر میں مچھلیوں کی ٹرالنگ کو مکمل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ 

 گوادر کے علاقے سربندن کے قریب احتجاج کے دوران کوسٹل ہائی وے کو بلاک کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے درمیان ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026
سمندر پار پاکستانیوں کا معاشی تحفہ، ستمبر میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول، خلیجی ممالک فنڈز

فنانشل مارکیٹ میں بریک تھرو، پاکستان کا ریئر انڈیکس 108.93 کے ساتھ 8 سال کی بلند ترین سطح پر لاک

اکتوبر 18, 2026
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

اکتوبر 18, 2026
پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس ٹورنٹو سے گرفتار

قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ، پی آئی اے نے ایڈریئن ہیملٹن کو نیا سی ای او بنانے کی منظوری دیدی

اکتوبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.