اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

گرمیوں میں لیموں پانی کے 5 زبردست فوائد جانئے

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
مئی 12, 2024
in صحت, لائف سٹائل نیوز
lemon water benifits

گرمیوں میں لیموں پانی جہاں دل کو سکون پہنچانے کا باعث ہے وہاں اس کے بےشمار طبی فوائد بھی ہیں۔ لیموں کا پانی غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے جو تندرست رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

لیموں کا پانی آپ کی پیاس کو بجھاتا اور آپ کے امیونٹی سسٹم کو بھی بہتر بناتا ہے۔

آئیے آج ہم آپ کو گرمیوں میں لمیوں کا پانی پینے کے 5 زبردست فوائد بتاتے ہیں۔

ہاضمہ کی بہتری

 روزانہ ایک گلاس لیموں کا پانی پینے سے آپ کا ہاضمہ درست رہے گا۔ یہ آپ کے موٹاپے کو بھی کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ 

دل کی صحت کی بہتری

 لیموں وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے جو آپ کو دل کی بیماری اور فالج کے خطرے سے بچاتا ہے۔ وٹامن سی دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرتا ہے اور خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرتا ہے۔ 

وزن میں کمی 

 لیموں کے پانی میں گھلنشیل پیکٹین فائبر ہوتا ہے جو آپ کے  پیٹ کو بھرے رہنے کا احساس دلاتا ہے اور آپ کے میٹابولزم کو قدرے بڑھاتا ہے جس سے وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ 

جلد کی بہتری

 لیموں کا رس آپ کی جلد کے لیے بھی بہت اچھا ہے۔ دانوں اور کیلوں سے چھٹکارا پانے کے لیے لیموں کا پانی  ضرور پئیں۔

 گرتے بالوں کو روکتا ہے

 لیموں کے رس میں وٹامن سی ہوتا ہے جو بالوں کے لیے بھی مفید ہے۔ آپ اسے بالوں کے تیل سے پتلا کر کے سر کی خشکی کو کم کرنے کے لیے اپنے سر پر لگا سکتے ہیں اور بالوں کو گرنے سے روکنے کے لیے آپ اپنے ہیئر ماسک کے ساتھ بھی ملا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کیا تربوز کو واقعی لال رنگ کا انجیکشن لگایا جاتا ہے؟
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

جون 6, 2025
وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

جون 6, 2025
سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

جون 6, 2025
پاکستان اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر

جون 5, 2025
بھارت کی خلاف ورزی سے شملہ معاہدہ ختم، خواجہ آصف

بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد شملہ معاہدہ قابلِ عمل نہیں رہا: خواجہ آصف

جون 5, 2025
نادرا شناختی کارڈ کو ٹریک کرنے کا طریقہ

نادرا شناختی کارڈ کو ٹریک کرنے کا طریقہ

جون 5, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

پاکستان میں پےونیر اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

جون 6, 2025
وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

وزیر اعظم شہباز شریف کا سرکاری دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی

جون 6, 2025
سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی گیس دھماکے میں جھلسنے کے بعد جاں بحق

جون 6, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے