Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کیا حامد میر ہم جنس پرستوں کی شادیوں کی حمایت کر رہے ہیں؟

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 28, 2021
in علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
کیا حامد میر ہم جنس پرستوں کی شادیوں کی حمایت کر رہے ہیں؟

 پاکستان پاکستان –

یورپی ملک سوئٹرز لینڈ میں ایک ریفرنڈم ہوا ہے جو کہ ہم جنس پرستوں کی شادیوں سے متعلق ہے جبکہ اس قانون کو عوام کی اکثریت سے منظور کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ہیومین رائٹ سیل نے سوئٹرزلینڈ میں ہونیوالے ریفرنڈم کو خوش آمدید کہا جو کہ ہم جنس پرستی کی شادیوں سے متعلق تھا۔ 

https://twitter.com/murada64032407/status/1442570879599140876?s=21

ہیومن رائٹس سیل نے کہا کہ ہم  ہم جنس پرستوں کی شادی کے قانون کو تسلیم کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | میرا مقصد فوج کے خلاف بات کرنا نہیں تھا، حامد میر نے رجوع کر لیا

انہوں نے کہا کہ خاندان ہر شکل اور سائز کے ہو سکتے ہیں۔  ان سب کو اپنی شادی تسلیم کروانے اور اس حوالے سے محفوظ ہونے کا مکمل حق حاصل ہے۔

اقوام متحدہ ہیومین رائٹس کے ٹویٹ پر حامد میر نے جوابی ٹویٹ کیا اور  #ہیومن_رائٹس_کی_خاطر_کھڑے_ہوجاؤ ہیش ٹیگ استعمال کیا یعنی انسانی حقوق کیلئے کھڑے ہوجائیں۔

اس ٹویٹ کے بعد حامد میر پر سوشل میڈیا صارفین نے  خوب تنقید کی اور سرزنش کی۔

سوشل میڈیا صارفین کہا کہ حامد میر کے ہم جنس پرستی کی شادیوں کی حمایت کا مقصد غیرملکی شہریت اور پناہ ہے۔

اس کے علاوہ اسلامی نظریہ کے مطابق بھی ان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  BYD نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں خریدنے والوں کے لیے لمیٹڈ ٹائم آفر کا اعلان کر دیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میکڈونلڈز پاکستان کا گرین بریک تھرو، ملک بھر کے ریسٹورنٹس پر ای وی چارجنگ کٹس لگانے کا معاہدہ لائیو

میکڈونلڈز پاکستان کا گرین بریک تھرو، ملک بھر کے ریسٹورنٹس پر ای وی چارجنگ کٹس لگانے کا معاہدہ لائیو

اکتوبر 23, 2026
پیمرا فارمولا ملک اشتہارات وارننگ نوٹیفکیشن

 صحت کا پراعتماد تحفظ، قائمہ کمیٹی کا پیمرا کو فارمولا ملک کے اشتہارات ہیلتھ وارننگ لیبلز لگانے کا حکم

اکتوبر 23, 2026
پنجاب سکولز سولرائزیشن پراجیکٹ فریم ورک

تعلیمی انفراسٹرکچر کا میگا مشن، حکومتِ پنجاب کی ہائر سیکنڈری سکولوں کو سولر پاور پر منتقل کرنے کی منظوری 

اکتوبر 23, 2026
اسکردو ایئرپورٹ رن وے مرمت شیڈول نوٹیفکیشن

ہوابازی سیکٹر میں بریک تھرو، پی آئی اے لندن کے لیے روزانہ فلائٹ آپریشنز اور پروازوں کی بحالی کا اعلان 

اکتوبر 23, 2026
صارفین کی جیت، بینکنگ محتسب نے شکایات کا فیصلہ کر کے صارفین کو 1 ارب 20 کروڑ روپے واپس دلا دیے

ہیلتھ کلاؤڈ میں میگا کرپشن ، ایف آئی اے ویکسین اسکینڈل میں 2.44 ارب کے فراڈ پر 3 اعلیٰ حکام گرفتار

اکتوبر 23, 2026
ایل پی جی بلیک مارکیٹنگ قیمتوں میں اضافہ

ہولناک عوامی استحصال، ایل پی جی بلیک مارکیٹنگ صارفین سے 1.4 ارب روپے کی لوٹ مار، قیمتیں دگنی 

اکتوبر 23, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میکڈونلڈز پاکستان کا گرین بریک تھرو، ملک بھر کے ریسٹورنٹس پر ای وی چارجنگ کٹس لگانے کا معاہدہ لائیو

میکڈونلڈز پاکستان کا گرین بریک تھرو، ملک بھر کے ریسٹورنٹس پر ای وی چارجنگ کٹس لگانے کا معاہدہ لائیو

اکتوبر 23, 2026
پیمرا فارمولا ملک اشتہارات وارننگ نوٹیفکیشن

 صحت کا پراعتماد تحفظ، قائمہ کمیٹی کا پیمرا کو فارمولا ملک کے اشتہارات ہیلتھ وارننگ لیبلز لگانے کا حکم

اکتوبر 23, 2026
پنجاب سکولز سولرائزیشن پراجیکٹ فریم ورک

تعلیمی انفراسٹرکچر کا میگا مشن، حکومتِ پنجاب کی ہائر سیکنڈری سکولوں کو سولر پاور پر منتقل کرنے کی منظوری 

اکتوبر 23, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.