اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

کھانسی کا شربت پی کر ٹاک شو میں مت آیا کریں، شہباز گل کی ٹویٹ پر طنزیہ رد عمل

بلال رشید by بلال رشید
جون 14, 2021
in قومی نیوز
یہ بھی پڑھیں | روپیہ دو سال کی بلند ترین قیمت پر آ گیا

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے آج اپنے ٹوئٹر پہ لکھا کہ آج کل ٹاک شوز پر کچھ باجیاں اور بھائی کھانسی کا شربت زیادہ پی کر آ رہے ہیں۔ براہ مہربانی کھانسی کی دوائی صرف سونے سے پہلے پیا کریں۔

ڈاکٹر شہباز گل نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ شربت پی کر ڈرائیونگ مت کریں اور اس دودان ٹاک شوز سے پرہیز کریں۔

https://twitter.com/sipahi_paki/status/1404136196507246593?s=21

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈاکٹر شہباز گل سعدیہ افضال کے پروگرام میں شریک تھے جو 92 نیوز کا پروگرام ہے۔ اس پروگرام میں ن لیگی رہنما مائزہ حمید گجر بھی شامل تھیں۔

یہ بھی پڑھیں | روپیہ دو سال کی بلند ترین قیمت پر آ گیا 

اس پروگرام کے دوران مائزہ حمید کی آواز میں مسلسل لرزش آتی رہی جسے دیکھ کر لوگوں نے مختلف باتیں شروع کردیں جس میں یہ کہنے لگے کہ مائزہ حمید اس لرزش کا شکار کیوں ہوئیں؟

ڈاکٹر شہباز گل کے ٹویٹ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے مائزہ حمید کا خوب مذاق اڑایا۔ مخالفین کا دعوی تھا کہ مائزہ حمید شراب پی کر پروگرام میں آئیں جس کی وجہ سے ان کی آواز لڑکھڑا رہی ہے۔

ڈاکٹر شہبازگل کے ٹویٹ پر نجیب اللہ شاہد نے کمنٹ کیا کہ پتا کرو آج شہباز شریف صاحب کس ٹالک شو میں تھے، لگتا ہے کچھ ہوا ہے۔ از کے علاوہ عام صارفین نے بھی خوب طنز و مزاح کیا اور شہباز گل کی ٹویٹ پر مختلف تبصرے کئے

یہ بھی پڑھیں:  حنا پرویز کا مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسٹیٹ بینک کے تحت نوجوانوں کے اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں کو آزاد بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی: مکمل تفصیلات

مئی 2, 2026
پنجاب میٹرک رجسٹریشن فیس 2026

پنجاب بورڈز نے میٹرک رجسٹریشن اور مائیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا: نیا فیس اسٹرکچر جانیں

مئی 2, 2026
نادرا فیملی ٹری کی تصدیق

فیملی ٹری میں کوئی اور موجود ہے! چیک کرنے اور ‘گھوسٹ ممبرز’ کو بلاک کرنے کا طریقہ

مئی 2, 2026
پی ایس ایل فائنل ٹکٹ

 پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ 15,000 روپے میں کیوں بک رہے ہیں؟ اورمیچ مفت دیکھنے کے بہترین مقامات

مئی 2, 2026
پاسپورٹ ٹریکنگ آن لائن 2026

 اپنا پاکستانی پاسپورٹ صرف 14 دن میں حاصل کریں—نیا ٹریکنگ لنک اور مرحلہ وار گائیڈ

مئی 2, 2026
پاکستان میں 50000 سے کم بہترین 5G فونز

پاکستان میں 50000 روپے سے کم بہترین 5G فونز (مئی 2026 ایڈیشن)

مئی 2, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسٹیٹ بینک کے تحت نوجوانوں کے اکاؤنٹس

اسٹیٹ بینک نے نوجوانوں کو آزاد بینک اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی: مکمل تفصیلات

مئی 2, 2026
پنجاب میٹرک رجسٹریشن فیس 2026

پنجاب بورڈز نے میٹرک رجسٹریشن اور مائیگریشن فیسوں میں اضافہ کر دیا: نیا فیس اسٹرکچر جانیں

مئی 2, 2026
نادرا فیملی ٹری کی تصدیق

فیملی ٹری میں کوئی اور موجود ہے! چیک کرنے اور ‘گھوسٹ ممبرز’ کو بلاک کرنے کا طریقہ

مئی 2, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔