اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

کورونا: پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 16 اموات، جانئے نئے اعداد و شمار

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in قومی نیوز
پاکستان میں کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں )

  اپریل 21  2020: (جنرل رپورٹر) کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 16  افراد کی جان لے لی- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 5،347 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 796  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن 16 افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا کے تقریبا   111،806 ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 9،216 کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  192 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 51 کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 2،066   افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  4،195کیسز ہیں جبکہ سندھ میں 2،764, خیبرپختونخواہ میں 1،276, آزاد جموں کشمیر میں 50, گلگت بلستان میں  281 اور بلوچستان  میں  465 کیسز ہیں

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے- یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں:  کراچی ڈکیتی میں کیش وین ڈرائیور 60 ملین روپے لے کر فرار
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سٹیٹ بینک کا نان ریزیڈنٹس کو غیر ملکی کرنسی اور روپے کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت

سٹیٹ بینک کا نان ریزیڈنٹس کو غیر ملکی کرنسی اور روپے کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت

مارچ 25, 2026
حکومت کی جانب سے 990 ملین روپے کے سمارٹ فارمنگ پروجیکٹ کی تجویز

حکومت کی جانب سے 990 ملین روپے کے سمارٹ فارمنگ پروجیکٹ کی تجویز

مارچ 25, 2026
پاکستان نے جدید ترین نیشنل سائبر تھریٹ انٹیلی جنس سسٹم لانچ کر دیا

پاکستان نے جدید ترین نیشنل سائبر تھریٹ انٹیلی جنس سسٹم لانچ کر دیا

مارچ 25, 2026
مشرق وسطیٰ کی کشیدگی فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی: فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے امتحانات ملتوی کر دیے

مارچ 25, 2026
پی ایس ایل 11 اردو کمنٹری میں کیسے دیکھیں مکمل گائیڈ

پی ایس ایل 11 اردو کمنٹری میں کیسے دیکھیں: مکمل گائیڈ

مارچ 25, 2026
متحدہ عرب امارات کی افغانستان سے امریکی شہری کی انسانی بنیادوں پر رہائی میں ثالثی

متحدہ عرب امارات کی افغانستان سے امریکی شہری کی انسانی بنیادوں پر رہائی میں ثالثی

مارچ 25, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سٹیٹ بینک کا نان ریزیڈنٹس کو غیر ملکی کرنسی اور روپے کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت

سٹیٹ بینک کا نان ریزیڈنٹس کو غیر ملکی کرنسی اور روپے کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت

مارچ 25, 2026
حکومت کی جانب سے 990 ملین روپے کے سمارٹ فارمنگ پروجیکٹ کی تجویز

حکومت کی جانب سے 990 ملین روپے کے سمارٹ فارمنگ پروجیکٹ کی تجویز

مارچ 25, 2026
پاکستان نے جدید ترین نیشنل سائبر تھریٹ انٹیلی جنس سسٹم لانچ کر دیا

پاکستان نے جدید ترین نیشنل سائبر تھریٹ انٹیلی جنس سسٹم لانچ کر دیا

مارچ 25, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔