اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کورونا علاج کے بعد ٹرمپ ایک بار پھر عوام سے مخاطب

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 12, 2020
in بین اقوامی خبریں
ٹرمپ-کورونا-سے-صحتیاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اب ترمپ سے کورونا وائرس کے پھیلنے کا کوئی خطرہ نہیں ہے  جس کے بعد ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پارٹی حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کورونا کے بعد پہلی دفعہ پھر عوام سے مخاطب ہوئے ہیں۔

 کوویڈ 19 میں تشخیص ہونے کے بعد ٹرمپ کا یہ پہلا عوامی بیان تھا۔ ان کے معالج سیان کونلی نے ایک بیان میں کہا ،کہ ٹرمپ نے ہفتے کے روز ایک ٹیسٹ کیا جس سے یہ ظاہر ہوا کہ اب وہ دوسروں کے لئے کورونا پھیلانے سے متعلق خطرہ نہیں رہے ہیں۔

اپنی اس کورونا کے بعد پہلی عوامی تقریر میں ریپبلکن صدر  تنہا کھڑے ہوئے اور ماسک بھی اتار دیا۔ ہفتے کی سہ پہر کو وائٹ ہاؤس کی بالکونی سے انہوں نے عوام سے گفتگو کی – 

یاد رہے کہ ٹرمپ کو کوویڈ 19 کے علاج کے لئے 2 اکتوبر کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور پیر کو وائٹ ​​ہاؤس واپس آئے تھے۔ ٹرمپ نے سینکڑوں بڑے پیمانے پر سیاہ فام اور لاطینی حامیوں کے بھری بھیڑ سے خطاب کیا۔ زیادہ تر نے ماسک پہنا ہوا تھا لیکن سماجی فاصلے کا خیال نہیں رکھا گیا تھا جبکہ ٹرمپ نے درخواست کی کہ 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے میں مدد کریں۔

زرائع کے مطابق انتخابی مہم کے سلسلے میں ٹرمپ بالترتیب پیر ، منگل اور بدھ کے روز فلوریڈا ، پنسلوینیا اور آئیووا کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے مجمعے سے خطاب میں کہا کہ میں بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں جرائم سے لڑنے اور امریکی معیشت کو بڑھاوا دینے کے اپنے ریکارڈ متعلق عوام کو بتایا جبکہ مخالف پارٹی پر تنقید کی اور نعرے بازی بھی کی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں:  اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 15 فلسطینی زخمی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

نومبر 27, 2025
نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نومبر 27, 2025
Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

نومبر 27, 2025
پاکستان میں ADP ڈگری کیا ہے؟ 

پاکستان میں ADP ڈگری کیا ہے؟ 

نومبر 27, 2025
Huawei Mate 80 Pro Max کے فیچرز اور پاکستان میں قیمت جانیں

Huawei Mate 80 Pro Max فیچرز اور پاکستان میں قیمت جانیں

نومبر 27, 2025
Claude Opus 4.5 فیچرز، کارکردگی اور قیمت

Claude Opus 4.5 فیچرز، کارکردگی اور قیمت

نومبر 26, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

Vivo iQOO 15 فیچرز اور پاکستان میں قیمت

نومبر 27, 2025
نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نیا واٹس ایپ اسٹیٹس ڈرافٹ فیچر ریلیز

نومبر 27, 2025
Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

Prepaid اور Postpaid کیا ہے؟ مکمل رہنمائی 2025

نومبر 27, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔